-
لبنان: حزب اللہ کے جوانوں کے ہاتھوں، داعش کی دراندازی کی کوشش ناکام
Dec ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۳حزب اللہ کے جوانوں نے لبنان میں داعش کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی ہے۔
-
جارحین کے خلاف یمنی فوج کا میزائل حملہ، 152 ہلاک
Dec ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۸یمنی فوج اور عوامی دستوں نے باب المندب میں ایک میزائل حملے میں امریکہ کی بدنام زمانہ کمپنی بلیک واٹر کے دسیوں افراد کو ہلاک کردیا ہے-
-
داعش کے ہاتھوں عراق کے پندرہ شہریوں کا قتل
Dec ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۶:۲۹داعش دہشت گرد گروہ نے شمالی عراق میں، عراقی فوج کے ساتھ تعاون اور جاسوسی کے الزام میں پندرہ شہریوں کو قتل کردیا-
-
سعودی عرب، مشرق وسطی کے علاقے میں بحران کا باعث ہے: العامری
Dec ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۵:۴۴عراق کی بدر تنظیم کے سکریٹری جنرل نے سعودی عرب کو مشرق وسطی کے علاقے کے بحران کا ذمہ دار قرار دیا ہے-
-
الخلیل میں ایک فلسطینی عورت شہید
Dec ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۹غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی جارحیت میں اتوار کو ایک فلسطینی عورت شہید ہوگئی ہے۔
-
ترکی اپنی فوجیں واپس نہ بلا کر وعدہ خلافی کر رہا ہے: عراقی وزیر خارجہ
Dec ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۵عراقی وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری نے کہا کہ ترکی اپنی فوجیں واپس نہ بلا کر وعدہ خلافی کر رہا ہے۔
-
دہشت گرد گروہوں سے مقابلہ جاری رہنے پر تاکید
Dec ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۹شام کے وزیر اعظم وائل الحلقی نے دہشت گرد گروہوں سے مقابلہ جاری رہنے پر تاکید کی ہے۔ دوسری جانب ملک کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف فوج کا آپریشن جاری ہے ۔
-
حمص دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی
Dec ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۵:۴۵شام کے صوبہ حمص میں سنیچر کو ہونے والے دھشت گردانہ حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی ہے۔
-
صنعا پر سعودی لڑاکا طیاروں کی بمباری، متعدد شہری شہید و زخمی
Dec ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۴:۳۷سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے لڑاکا طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر بمباری کی ہے۔
-
داعش نے تقریبا پانچ ملین بیرل تیل چوری کیا: شام کی وزارت پیٹرولیم
Dec ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۵شام کی وزارت پیٹرولیم نے کہا ہے کہ تکفیری دہشت گرد گروہ داعش پچھلے پانچ سال کے دوران تقریبا پانچ ملین بیرل تیل چوری کرچکا ہے۔