-
دنیا کی کوئی بھی طاقت تحریک انتفاضہ قدس کو نہیں دبا سکتی: حماس
Dec ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۸حماس کے نائب سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی بھی طاقت تحریک انتفاضہ قدس کو نہیں دبا سکتی-
-
سعودی عرب میں ہونے والے شام مخالفین اجلاس کی مخالفت
Dec ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۸شام کی حزب اختلاف کی جماعتوں نے سعودی عرب میں شام مخالفین کے نام سے ہونے والے اجلاس کی کھل کر مخالفت کی ہے۔
-
عراق بین الاقوامی اداروں میں ترکی کی شکایت کرے گا
Dec ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۱عراقی وزیر خارجہ ابراہیم جعفری نے کہا ہے کہ عراق سے اپنے فوجی نہ نکالنے کی بنا پر بغداد بین الاقوامی اور علاقائی اداروں میں ترکی کی شکایت کر ےگا۔
-
یمنی فوج اور عوامی فورس کی نئی کامیابیاں
Dec ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۰یمن سے موصولہ رپورٹ کے مطابق فوج اور عوامی دستوں نے صوبہ تعز کے علاقے جبل صبر کےالعروس فوجی اڈے پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے-
-
مسجدالاقصی پر صیہونی آبادکاروں کا ایک بار پھر حملہ
Dec ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۷انتہا پسند صہیونی آبادکاروں نے فلسطینیوں کے خلاف اپنی جارحیت جاری رکھتے ہوئے مسجد الاقصی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک اور فلسطینی شہید
Dec ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۹صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔
-
عراق میں فوج کی پیشقدمی، دسیوں تکفیری دہشت گرد ہلاک
Dec ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۹عراق میں فوج نے اپنی پیش قدمی جاری رکھتے ہوئے دسیوں تکفیری دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
دہشت گردی سے مقابلہ ہمارا اہم مقصد ہے: عراق کے صدر
Dec ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۹عراق کے صدر فواد معصوم نے اپنے ملک کے اقتدار اعلی پر تاکید کی ہے۔
-
اقوام متحدہ میں عراقی نمائندے کا ترکی سے مطالبہ
Dec ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۷اقوام متحدہ میں عراق کے نمائندے نے ترکی سے مطالبہ کیا ہے کہ عراق میں فوجی دراندازی بند کرے اور اپنے فوجیوں کو فورا واپس بلائے-
-
یمن پر سعودی جارحین کے ہوائی حملوں میں شدت
Dec ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۵سعودی عرب کے جارح لڑاکا طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے-