-
تل ابیب میں کار بم کا دھماکہ، ایک ہلاک
Oct ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۰تل ابیب میں ہونے والے بم کے دھماکے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا ہے۔
-
طالبان جنگی کارروائیوں کے ذریعے کامیابی حاصل نہیں کر سکتے ہیں: عبداللہ عبداللہ
Oct ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۷افغانستان کی متحدہ قومی حکومت کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ طالبان جنگی اقدامات کے ذریعے کامیابی حاصل نہیں کر سکتے ہیں اور ان کو افغانستان کے امن عمل میں شامل ہونا پڑے گا۔
-
صنعا پر سعودی لڑاکا طیاروں کے حملے کی مذمت
Oct ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے صنعا پر سعودی لڑاکا طیاروں کے حملے کی مذمت کی ہے۔
-
شام: حلب کے مغربی علاقوں پر دہشت گردوں کی گولہ باری
Oct ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۸حلب کے بعض مغربی علاقوں پر دہشت گردوں کی گولہ باری میں متعدد عام شہری جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
یمن میں متعدد سعودی فوجی افسر ہلاک
Oct ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۴یمن کی سیکورٹی فورسز نے صوبہ مآرب میں واقع صرواح پر توپخانے سے حملہ کر کے متعدد سعودی فوجی افسروں اور یمن کے مفرور سابق صدر کے پٹھووں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
بحرینی شیعوں کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے ظالمانہ اقدامات میں شدت
Oct ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۲آل خلیفہ کے کارندوں نے بحرین میں ماہ محرم کے اسلامی اور عاشورائی شعائر کی بے حرمتی کی ہے-
-
شام کے مختلف علاقوں میں دسیوں دہشت گرد ہلاک
Oct ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۹شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روس اور شام کے جنگی طیاروں کے حملوں کے نتیجے میں، دسیوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے-
-
داعش نے موصل میں ڈھائی سو عراقیوں کو قیدی بنالیا
Oct ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۰دہشت گرد گروہ داعش نے موصل کے مختلف علاقوں میں ڈھائی سو عراقیوں منجملہ متعدد بچوں کو بھی قیدی بنالیا ہے-
-
عراق میں دسیوں داعش دہشت گرد ہلاک
Oct ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۲عراقی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے داعش کے تیس دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے-
-
عراق میں دھماکہ متعدد افراد جاں بحق اور زخمی
Oct ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۱عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں بم دھماکے میں متعدد پولیس اہلکار جاں بحق اور زخمی ہوگئے-