-
دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ایران اور روس کی کوشش
Oct ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۵:۴۹شام کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور روس کا مقصد دہشت گردی کو ختم کرنا ہے۔
-
شام میں ایران کے فوجی مشیروں کی تعداد میں اضافہ
Oct ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے تناظر میں شام میں ایران کے فوجی مشیروں کی تعداد میں اضافہ کیا گیا ہے۔
-
الخلیل میں مزید دو فلسطینی شہید
Oct ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۷:۰۸صیہونی فوجیوں اور آبادکاروں کی فائرنگ میں مزید دو فلسطینی نوجوان شہید ہو گئے ہیں۔
-
سعودی عرب، شہید عزاداروں کی تدفین میں ہزاروں افراد کی شرکت
Oct ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۳عزاداران حسینی پر حملے میں شہید ہونے والوں کو سعودی عرب کے شہر سیہات میں سپرد خاک کردیا۔
-
صیہونی ادارے کا سعودی عرب کے ساتھ تعاون بڑھانے پر زور
Oct ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۳ایک صیہونی ادارے نے کہا ہے کہ اسرائیل کو چاہئے کہ وہ شام میں بشاراسد کی حکومت کو گرانے کے لئے سعودی عرب کے ساتھ زیادہ تعاون کرے۔
-
عراق: داعش کو ایک اور شکست، صوبہ صلاح الدین کے وسیع علاقے کی آزادی
Oct ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۸عراقی فوج نے صوبہ صلاح الدین کے وسیع علاقے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔
-
عزاداران حسینی پر بحرینی پولیس کا تشدد، متعدد زخمی
Oct ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۷بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے عزاداران حسینی کو تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کردیا ہے۔
-
انتفاضہ قدس میں مزید تیزی آئے گی
Oct ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۷سنہ انیس سو اڑتالیس کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں تحریک اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ انتفاضہ قدس فلسطین کے تمام مقبوضہ علاقوں میں پھیل جائے گا۔
-
جنگ کے خاتمے کے لئے مذاکرات کی تاریخ کا تعین
Oct ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۸یمن کے بحران اور جنگ کے خاتمے کے لئے مذاکرات کی تاریخ کا تعین کرلیا گیا ہے۔
-
داعش کے وحشیانہ اقدامات
Oct ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۵داعش دہشت گرد گروہ عراق میں شکست سے بچنے کے لیے زہریلی گیسیں استعمال کررہا ہے۔