-
صیہونی کابینہ کا ہنگامی اجلاس،نیتن یاھو کی پریشانی میں اضافہ
Oct ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۴صیہونی حکومت کی سیکورٹی کابینہ نے منگل کو فلسطینی مجاہدین کی شہادت پسندانہ کارروائیوں کے بعد نتنیاہو کی صدارت میں ہنگامی اجلاس تشکیل دیا
-
دمشق میں روسی سفارت خانے پر مارٹر حملہ
Oct ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۳شام میں داعش کے مراکز پر روس کے فضائی حملوں کا سلسلہ منگل کو بھی جاری رہا جبکہ دمشق میں روسی سفارتخانے پر مارٹر حملے میں کچھ لوگوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی
Oct ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۴:۳۸انسانی حقوق کے ایک فلسطینی ادارے نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت، بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کر رہی ہے۔
-
سعودی عرب میں جرائم کی شرح میں اضافہ
Oct ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۳سعودی حکومت کی وزارت داخلہ نے ملک میں جرائم میں اضافے کا اعتراف کیا ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف مشترکہ موقف اپنانے کی اپیل
Oct ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۵ترکی کے وزیر اعظم نے ملک کے سیاسی رہنماؤں سے دہشت گردی کے مقابلے میں متحدہ موقف اختیار کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
سعودی فرمانروا کی حالت تشویشناک
Oct ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۳خبری ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان کو سخت علیل ہونے کے بعد انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جہاں انہیں انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے
-
صیہونی فوجیوں کے حملے میں دو فلسطینی شہید
Oct ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۲صیہونی فوجیوں نے اپنی جارحیتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے بیت المقدس اور غرب اردن میں دوفلسطینوں کو شہید کردیا ہے
-
شام: روسی فضائیہ کی بمباری، دہشت گردوں کے درجنوں ٹھکانے تباہ
Oct ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۴روسی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے شام میں داعش کے درجنوں ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
-
امریکی صدر کا بحران شام کے حل میں اپنی ناکامی کا اعتراف
Oct ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۱امریکہ کے صدر نے بحران شام کے حل سے متعلق اپنے ملک کی کوششوں کی ناکامی کا اعتراف کر لیا ہے۔
-
سعودی عرب کی جانب سے ممنوعہ بموں کا استعمال
Oct ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۴سعودی عرب نے یمن پر بمباری کے دوران متعدد مرتبہ ممنوعہ بم برسائے ہیں۔