-
داعش کے ٹھکانوں پر روسی فضائیہ کی بمباری
Oct ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۸:۵۳روس کی فوج نے شام میں داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر ایک بار پھر بمباری کی ہے۔
-
شام میں داعش کے ہاتھوں ایک اور تاریخی عمارت تباہ
Oct ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۳:۴۵دہشت گرد گروہ داعش نے شام میں ایک اور تاریخی عمارت کو تباہ کردیا ہے-
-
صدر بشار اسد کی جانب سے روس کے فضائی حملوں کی حمایت
Oct ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۷شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ اگر ایران روس شام اور عراق کا اتحاد کامیاب نہ ہوا تو پورا علاقہ تباہ ہوجائےگا۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ،1 فلسطینی شہید، 220 زخمی
Oct ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۵:۴۴صیہونی فوجیوں نے اپنی وحشیانہ کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے بیت المقدس میں ایک فلسطینی شہید اور غرب اردن میں 220 فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے۔
-
سیکڑوں دہشت گردوں نے شامی فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے
Oct ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۸شام میں سیکڑوں دہشت گردوں نے ہتھیار زمین پر رکھ کے خود کو شامی فوج کے حوالے کردیا ہے۔
-
صیہونی فوج کے حملے میں درجنوں فلسطینی زخمی
Oct ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۶صیہونی فوجیوں نے اپنی وحشیانہ کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے بیت المقدس میں ایک فلسطینی شہید اور غرب اردن میں تیس فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے۔
-
اسرائیل کی جانب سے یمن کے خلاف سعودی اتحاد کی مدد
Oct ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۵:۲۵صیہونی حکومت نے یمن کے خلاف سعودی اتحاد کی فضائیہ کی حمایت و مدد کی غرض سے جنگی ساز و سامان روانہ کئے ہیں۔
-
شام میں داعش کے سرغنہ کی ہلاکت
Oct ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۳شام کی فوج نے ملک کے شمال مغرب میں دہشت گرد گروہ داعش کے ایک سرغنہ کو ہلاک کردیا ہے۔
-
باب المندب سے سعودی فوج کی پسپائی
Oct ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۰یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے سعودی فوجیوں اور ان کے ایجنٹوں کو باب المندب کے علاقے سے پیچھے دھکیل دیا ہے۔
-
داعش کے خلاف عراق روس تعاون کی مخالفت کرنے والوں پر عراقی وزیر اعظم کی نکتہ چینی
Oct ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۷عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے داعش کے خلاف جنگ میں عراق ، روس تعاون کی مخالفت کرنے والوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔