-
قندوز کے شہرامام صاحب پر قبضہ
Oct ۰۱, ۲۰۱۵ ۰۴:۵۴طالبان نے قندوز کے شہر امام صاحب پر قبضہ کرلیا ہے ۔
-
اوباما کو شام کے بارے میں فیصلے کا حق نہیں، شامی وزیر خارجہ
Sep ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۲شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم نے کہا ہے کہ امریکہ سمیت کسی بھی ملک کو شامی عوام کے مستبقل کے بارے میں کسی بھی طرح کے فیصلہ کوئی حق حاصل حاصل نہیں۔
-
سعودی حکومت کی طرف سے شام کو فوجی جارحیت کی دھمکی
Sep ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۷سعودی عرب کی حکومت نے شام کو فوجی جارحیت کی دھمکی دی ہے۔
-
اسرائیلی فوجیوں کے حملے میں متعدد فلسطینی زخمی
Sep ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۱صیہونی فوجیوں نے فلسطنیی مظاہرین پر حملہ کرکے متعدد کو زخمی کردیا ہے۔
-
روس نے شام میں چھے سوخو لڑا کا طیارے تعینات کردئے
Sep ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۹روس نے شامط میں چھے سوخو لڑا کا طیارے تعینات کردئے ہیں۔
-
افغانستان کے شہر قندوز افغاں فوج کے محاصرے میں
Sep ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۶افغانستان کے شہر قندوز سے ملنے والی تازہ ترین اطلاعات کے مطابق یہ شہر اب افغاں فوج کے محاصرے میں آچکا ہے۔
-
ماسکوکی جانب سے مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درامد کی کوششیں
Sep ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۳روس کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ماسکو، ایران اور پانچ جمع ایک کے ایٹمی معاہدے مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درامد اور ایران کے ایٹمی معاملے کو حل کرنے کے لئے تمام تر کوششیں بروئے کار لارہا ہے۔
-
روس، امریکہ کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس کا بائیکاٹ
Sep ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۷روس نے اقوام متحدہ میں امریکہ کی سربراہی میں ہونے والے انسداد دہشت گردی اجلاس کا بائیکاٹ کیا۔
-
بان کی مون کا تمام ملکوں سے انتہا پسند گروہوں اور داعش کا مقابلہ کرنے کی اپیل
Sep ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے تمام ملکوں سے اپیل کی ہے کہ انتہا پسند گروہوں اور داعش دہشت گرد گروہ کا مقابلہ کریں۔
-
اوسلو معاہدہ منسوخ کئے جانے کا تحریک جہاد اسلامی کا مطالبہ
Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۴فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے اوسلو معاہدہ منسوخ کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔