-
بغداد میں کار بم دھماکے میں نو افراد جاں بحق
Sep ۰۵, ۲۰۱۶ ۲۳:۵۴خبری ذرائع نے بغداد کے مرکزی علاقے الکرادہ میں ایک کار بم دھماکے میں نو افراد کے جاں بحق ہونے کی خبر دی ہے-
-
دہشت گردوں کو ان کے اہداف حاصل نہیں ہوسکے ہیں: شام کے وزیر دفاع
Sep ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۷شام کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ اب تک اس ملک میں اپنے اہداف حاصل نہیں کرسکے ہیں-
-
عراق کے قومی اتحاد کے نئے سربراہ کا انتخاب
Sep ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۱عراق کے میڈیا ذرائع نے سید عمار الحکیم کو اس ملک کے قومی اتحاد کا نیا سربراہ منتخب کئے جانے کی خبر دی ہے-
-
بحرین میں گرفتاریاں جاری رہنے کی مذمت
Sep ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۶ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرین میں گرفتاریاں جاری رہنے کی مذمت کی ہے-
-
عراقی ہتھیاروں کے گودام، شہروں سے باہر منتقل کئے جائیں: العبادی
Sep ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۱عراقی وزیر اعظم نے اس ملک کے ہتھیاروں کے گوداموں کو شہروں سے باہر منتقل کرنے کا حکم جاری کیا ہے-
-
افغانستان میں مسافر بس اور ٹریلر میں تصادم پچاس سے زائد جاں بحق
Sep ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۸افغانستان کے صوبے زابل میں مسافر بس اور آئل ٹینکر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 50 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے ہیں۔
-
افغانستان کے شہر بگرام میں امریکی طیارہ ایف 16 گر کر تباہ
Sep ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۶طالبان نے افغانستان کے شہر بگرام میں امریکی ایف سولہ طیارہ مار گرائے جانے کی خبر دی ہے-
-
شہر سنجار میں عراقی پناہ گزینوں کی واپسی
Sep ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۰عراقی ذرائع نے شمالی عراق کے شہر سنجار میں ایزدی پناہ گزینوں کی واپسی کی خبر دی ہے-
-
عراق: دارالحکومت بغداد میں بم دھماکے، متعدد جاں بحق اور زخمی
Sep ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۵عراق کے دارالحکومت بغداد میں دہشت گردانہ بم دھماکوں میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے ہیں۔
-
عراق میں سات دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی
Sep ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۳داعش سے وابستہ سات عرب دہشت گردوں کو کہ جو عراق میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث تھے، بدھ کی صبح الناصریہ کی جیل میں پھانسی دے دی گئی۔