-
یمنی فوج کے میزائل حملے میں سعودی عرب کا ایک فوجی کمانڈر ہلاک
Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۲:۴۱یمنی فوج کے میزائل حملے میں سعودی عرب کا ایک سینیئر کمانڈر اور اس کے دو ساتھی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
حج کا انتظام او آئی سی کے سپرد کیا جائے،سید حسن نصراللہ
Sep ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۸:۱۲حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے مطالبہ کیا ہے کہ حج کا انتظام اسلامی ممالک کی تنطیم او آئی سی کے سپرد کیا جانا چاہیے۔
-
غزہ پٹی میں فلسطینیوں کے گھروں پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ
Sep ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۷صیہونی فوجیوں نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ پٹی میں فلسطینیوں کے گھروں کی طرف فائرنگ کی ہے-
-
یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے جاری
Sep ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۷سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔
-
ترکی کے صدر کی شام سے متعلق اپنے سابقہ موقف سے پسپائی
Sep ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۸:۰۴ترکی کے صدر نے دمشق کے بارے میں اپنے سابقہ موقف سے پسپائی اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے صدر بشار اسد اس ملک میں اقتدار کی منتقلی حصہ بن سکتے ہیں۔
-
صیہونیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی کی شہادت
Sep ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۳غاصب صیہونی فوجیوں کی جارحیت کے نتیجے میں ایک اور فلسطینی مسلمان شہید ہو گیا-
-
فلسطینی گروہوں کے اتحاد کی ضرورت پر تاکید
Sep ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۳تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے رکن نے فلسطینی گروہوں کے اتحاد کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
حماس کی طرف سے فلسطین کی قومی اتحاد حکومت کی حمایت
Sep ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۷حماس کے نائب سربراہ اسماعیل ہنیہ نے فلسطین کی قومی اتحاد حکومت کی تشکیل کی حمایت کی ہے-
-
عیدالاضحی کے موقع پر صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ایک درجن سے زیادہ فلسطینی گرفتار
Sep ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۵فلسطینیوں کے خلاف صیہونی فوجیوں کی تازہ جارحیت میں عیدالاضحی کے موقع پر ایک درجن سے زیادہ فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے-
-
حزب اللہ لبنان کی طرف سے مسجدالاقصی پر اسرائیلی حملوں کی مذمت
Sep ۲۴, ۲۰۱۵ ۰۸:۴۷حزب اللہ لبنان کی سیاسی کونسل کے سربراہ سید ابراہیم امین السید نے مسجدالاقصی پر اسرائیلی حملے جاری رہنے کی مذمت کی ہے-