-
قدس شریف پر صیہونیوں کے حملے رکوانے کا مطالبہ
Sep ۱۸, ۲۰۱۵ ۲۳:۴۳ناوابستہ تحریک نے قدس شریف پر صیہونی حکومت کے حملے رکوانے کے لئے عالمی برادری سے فوری اقدام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی طرف سے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی وزیر اعظم کے داخلے پر پابندی
Sep ۱۹, ۲۰۱۵ ۰۳:۳۷صیہونی حکومت کے فوجیوں نے فلسطین کے وزیر اعظم رامی حمداللہ کو مقبوضہ بیت المقدس میں داخل ہونے سے روک دیا ہے۔
-
داعش کا مقابلہ کرنے کے لیے امریکی فوجیوں کی خدمات لینے سے عراق کا انکار
Sep ۱۹, ۲۰۱۵ ۰۳:۳۱عراق کے وزیر دفاع نے دہشت گرد گروہ داعش کا مقابلہ کرنے کے لیے امریکی فوجیوں کی خدمات حاصل کرنے سے انکار کر دیا ہے-
-
صیہونی فوجیوں کا فلسطینی نمازیوں پر حملہ
Sep ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۳صیہونی فوجیوں نے بیت المقدس کے قدیمی حصے میں فلسطینی نمازیوں پر حملے کئے ہیں-
-
تحریک حماس کا صیہونی حکومت کو انتباہ
Sep ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۵تحریک حماس کے رہنما اسماعیل رضوان نے صیہونی حکومت کو مسجدالاقصی پر حملوں کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
بحیرۂ روم کے پانی سے غزہ کی سرنگوں کو تباہ کرنے کا عمل شروع
Sep ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۱مصری فوج نے غزہ سے متصل اپنے ملک کی سرحدوں پر بحیرہ روم کے پانی کے ذریعے، غزہ کی سرنگوں کو تباہ کرنا شروع کر دیا ہے-
-
فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کی سازشیں ناکام ہوں گی: صائب عریقات
Sep ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۴تنظیم آزادی فلسطین کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کی تمام سازشیں ناکامی سے دوچار ہوں گی۔
-
امریکی زمینی فوج کی عراق آمد کے خلاف ہیں:عراقی وزیر خارجہ
Sep ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۳عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم جعفری نے کہا ہے کہ بغداد حکومت امریکی زمینی فوج کے عراق آنے کی مخالف ہے
-
صیہونیوں نے بیت المقدس پر پھر یلغار کردی
Sep ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۸:۵۳دسیوں صیہونی آبادکاروں نے مسلسل چھٹے دن مسجدالاقصی کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا
-
سعودی شہر الربوعہ کے فوجی اڈوں پر یمنی فوج اور عوامی فورس کا مکمل کنٹرول
Sep ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۴یمن کی فوج اور عوامی فورس نے سعودی شہر الربوعہ کے اطراف میں سعودی فوجی اڈوں پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ہے