-
ایران کی فوج پوری طرح چوکسی کی حالت میں ہے
Aug ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ترجمان نے بتایا ہے کہ فوج کی جنگی صلاحیتوں میں مسلسل اضافہ ہوا ہےاور وہ پوری طرح چوکسی کی حالت میں ہے
-
صدر پزشکیان: دشمنوں کے لئے ہماری توانائی اور پائیداری نا قابل برداشت ہے
Aug ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۲صدر مملکت نے عوام سے خطاب میں کہا ہے کہ دشمن ایران کو توانا اور پائیدار نہیں دیکھنا چاہتے
-
ہندوستان میں ایک بار پھر مہنگائی کا طوفان، ننانوے فیصد راشن اشیاء ہوئی مہنگی
Aug ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۱ہندوستان میں ہر دن بڑھتی مہنگائی نے عام لوگوں کی روزمرہ کی زندگی پر کافی برا اثر ڈالا ہے۔ تیل، دالوں سے لے کر دودھ اور چینی تک ننانوے فیصد راشن اشیاء مہنگی ہو گئی ہیں۔
-
پاکستان نے آبنائے ہرمز کے بارے میں عمان مذاکرات کی حمایت کا کیا اعلان
Aug ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۳پاکستان نے آبنائے ہرمز کے بارے میں عمان مذاکرات کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
سعودی عرب کی خارجہ پالیسی ایک نازک موڑ پر، فارن پالیسی کا تجزیہ
Aug ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۱مغربی جریدے فارن پالیسی نے اپنی تازہ تجزیاتی رپورٹ میں کہا ہے کہ سعودی عرب اس وقت ایک پیچیدہ اسٹریٹجک صورتحال سے دوچار ہے اور خطے میں ایران اور انصار اللہ یمن سے متعلق پالیسیوں کے باعث بڑھتے ہوئے دباؤ کا سامنا کر رہا ہے۔
-
ایران اور ٹرمپ کی بچکانہ سفارت کاری: روزنامہ گارڈین کا تبصرہ
Aug ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۶برطانوی اخبار روزنامہ "گارڈین" نے ایران کے خلاف امریکی صدر ٹرمپ کی بار بار کی دھمکیوں اور اچانک انہیں واپس لینے کو "بچکانہ سفارت کاری" قرار دیا ہے۔
-
ایران آبنائے ہرمز میں کسی بھی غیرملکی مداخلت کو قبول نہیں کرے گا: غریب آبادی
Aug ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۹ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ ایران اور عمان کے درمیان ہونے والی مفاہمت کا مطلب آبنائے ہرمز کو فوری طور پر بحری آمد و رفت کے لیے کھولنا نہیں ہے، بلکہ اس کے لیے امریکا کو بعض بنیادی شرائط پوری کرنا ہوں گی۔
-
شمالی مقبوضہ بیت المقدس میں ایک کیمپ پر صیہونی فوج کے بڑے پیمانے پر حملے کا آغاز
Aug ۰۵, ۲۰۲۶ ۲۱:۳۱صیہونی حکومت نے شمالی مقبوضہ بیت المقدس میں واقع قلندیہ کیمپ میں بڑے فوجی آپریشن کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان خطے میں امن کے لیے کوششیں جاری رکھے گا: شہباز شریف
Aug ۰۵, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۷پاکستانی کے وزیر اعظم نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تجارت کے 10 بلین ڈالر کے مشترکہ ہدف کے حصول کے لیے تمام اقدامات کی حمایت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ اسلام آباد خطے میں امن کے لیے اپنی مخلصانہ کوششیں جاری رکھے گا۔
-
فلسطینیوں کی گرفتاری اور اغوا، غزہ اور غرب اردن میں غاصب صیہونی حکومت کی نئی اسٹریٹیجی
Aug ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۸پیس کونسل کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی سمجھوتے پر عمل درآمد کا نقشۂ راہ جاری ہونے کے بعد ایک اسرائیلی میڈیا نے فلسطینیوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی سیکورٹی اسٹریٹیجی میں تبدیلی کی خبر دی ہے۔