Dec ۲۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۶
افغانستان اور پاکستان کی سرحدوں پر جھڑپوں میں دونوں جانب سے متضاد دعوے کئے جارہے ہیں
افغانستان کی طلوع نیوز ایجنسی نے افغانستان کی وزارت دفاع کے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ پاک افغان سرحدی تنازعے میں خوست اور پکتیا صوبوں میں کم از کم انیس پاکستانی فوجی اور تین افغان شہری ہلاک ہوگئے۔