-
جنرل اسملبی میں تقریر سبھی گروپوں کے اجتماعی نظریات کا ماحصل تھی: صدر پزشکیان
Sep ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۸صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کی گئی اپنی تقریر کو سبھی اصلاح پسند اور اصول پسند گروپوں کے اجتماعی نظریات کا ماحصل قرار دیا ہے۔
-
پاکستان: قزاقوں سے پاکستانیوں کی رہائی میں حکومت بروقت مؤثر کارروائی کرنے میں ناکام رہی، امیر جماعت اسلامی
Sep ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۸:۲۱جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ صومالی قزاقوں سے پاکستانیوں کے رہائی کے معاملے میں حکومت بروقت مؤثر کارروائی کرنے میں ناکام رہی ہے۔
-
ہندوستان: الیکشن کمیشن نے فارم 6 میں کی گئی ترمیم کو ہٹا دیا
Sep ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۶الیکشن کمیشن آف انڈیا نے نئے ووٹروں کے اندراج کیلئے استعمال ہونے والے فارم 6 میں کی گئی متنازع ترمیم کو ان ریاستوں میں ہٹا دیا ہے جہاں ووٹر فہرستوں کی خصوصی جامع نظرثانی، ایس آئی آر، مکمل ہو چکی ہے۔
-
ناگویا ایشین گیمز: ایرانی ٹیم کو سونے کا گیارہواں تمغہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۲ایران کے بختیاری پہلوان میرزا زادہ نے ناگویا ایشین گیمز کے گریکو رومن کشتی کے شعبے میں سونے کا پہلا تمغہ حاصل کرلیا جو ایرانی ٹیم کا سونے کا گیارہواں تمغہ ہے۔
-
آبنائے ہرمز ایران کے اسٹریٹیجک جغرافیہ کا حصہ: ایڈمیرل شہرام ایرانی
Sep ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۵ایرانی فوج کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمیرل شہرام ایرانی نے کہا ہے کہ ایرانی بحری طاقت، دیگر اقوام کے لئے خطرہ نہيں ہے بلکہ علاقے میں جہازرانی کی سلامتی کی محافظ ہے۔
-
ایرانو فوبیا کی سازش ناکام ہوگئی: ایرانی نائب صدر
Sep ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۴ایران کے سینیئر نائب صدر ڈاکٹر محمد رضا عارف نے کہا ہے کہ ایرانوفوبیا کی سازش ناکام ہوچکی ہے، اب ہمیں علاقے میں اپنا نیا کردار ادا کرنا ہے۔
-
امریکہ اور صیہونی حکومت ایران میں اندرونی اختلاف پھیلانے کے درپے
Sep ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۰صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکہ اور صیہونی حکومت ایران میں اندرونی اختلاف و تفرقہ پھیلانا چاہتے ہیں۔
-
بچوں کی قاتل حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے دورۂ متحدہ عرب امارات کی سخت مذمت
Sep ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۶ایرانی وزارت خارجہ نے منگل کی رات ایک بیان جاری کیا ہے جس میں بچوں کی قاتل صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے فتنہ انگیز دورۂ متحدہ عرب امارات کی سخت مذمت کی ہے۔
-
ہندوستان: مساجد پر حملوں اور ایس آئی آر کے خلاف احتجاج، مسلم اراکینِ پارلیمان کی حراست اور رہائی
Sep ۳۰, ۲۰۲۶ ۰۱:۲۰مساجد اور دیگر عبادت گاہوں پر مسلسل حملوں، ووٹر لسٹ کی خصوصی نظرثانی یعنی ایس آئی آر اور پسماندہ طبقات پر ہورہے مبینہ تشدد کے خلاف منگل کو نئی دہلی کے جنتر منتر پرایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
-
ایشین گیمز: ویٹ لفٹنگ میں ایران کو طلائی تمغہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۶ ۰۰:۴۷ناگویا ایشین گیمز سُپر ہیوی ویٹ ویٹ لفٹنگ مقابلے میں ایرانی ویٹ لفٹر علی داؤدی نے طلائی تمغہ حاصل کر لیا۔