-
ہندوستان: کانگریس ورکنگ کمیٹی کا اجلاس، چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ
Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۷کانگریس ورکنگ کمیٹی (سی ڈبلیو سی) نے منگل کو ایک قرارداد منظور کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے فوری استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اگر ہماری سلامتی محفوظ نہیں رہی تو کسی کا بھی بنیادی ڈھانچہ محفوظ نہیں رہے گا: امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو ایران کا انتباہ
Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۲۳:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹرمحمد باقر قالیباف نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ اور دیگر سبھی ممالک جان لیں کہ اگر ہماری سیکورٹی محفوظ نہیں رہی تو کسی کا بھی بنیادی ڈھانچہ محفوظ نہیں رہے گا۔
-
ایشین گیمز: ناگویا میں ایرانی ایتھلیٹ علی امیریان نے چاندی کا تمغہ جیتا
Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۴ایرانی ایتھلیٹ علی امیریان نے ایشین گیمز میں 800 میٹر دوڑ کے فائنل میں چاندی کا تمغہ جیت لیا ہے۔
-
روس: فوجی طیارہ حادثے میں 6 افراد ہلاک
Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۹:۴۵اطلاعات کے مطابق روس کے مشرقی علاقے میں ایک فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، اس حادثے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
انتہا پسند اسرائیلی وزیر بین گویر کا سینکڑوں صیہونی آبادکاروں کے ہمراہ مسجد ابراہیمی پر حملہ
Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۷غاصب اسرائیل کے قومی سلامتی کے انتہا پسند وزیر اتمار بین گویر نے منگل کو جنوبی مغربی کنارے کے شہر الخلیل کی ابراہیمی مسجد پر سینکڑوں غیر قانونی صیہونی آباد کاروں کے حملہ کر دیا۔
-
تھائی لینڈ: سیلاب سے 100 افراد ہلاک، 167 اضلاع میں سیلاب کا پانی
Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۸اطلاعات کے مطابق تھائی لینڈ میں آنے والے شدید سیلاب کی وجہ سے 100 افراد ہلاک ہوگئے ہیں اور 167 اضلاع میں سیلاب کا پانی موجود ہے۔
-
پاکستان: لانگ مارچ کا فیصلہ برقرار ہے، بیرسٹر گوہر
Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۴پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کا فیصلہ برقرار ہے۔
-
متحدہ عرب امارات کو ایران کے نائب وزیر خارجہ کی نصیحت
Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۵ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے متحدہ عرب امارات کو نصیحت کی ہے کہ اچھی ہمسائگی کے اصولوں کی پابندی کرے۔
-
اگر جنگ نے نئی شکل اختیار کی تو ہم نئے ہتھیار استعمال کریں گے: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے امریکی عوام کے نام سپاہ کے خط کے بارے میں کہا ہے کہ یہ منطقی اور ہمدردانہ خط ہے جس میں حقیقت بیان کی گئی ہے۔
-
ایران کی طرف سے ایٹمی معاملے میں لچک کے دعوے کی سخت تردید
Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۴ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایٹمی معاملے میں ایران کی لچک کے دعوے کی سختی سے تردید کی ہے۔