-
ناوابستہ تحریک کے وزرائے خارجہ کا اٹھارہواں اجلاس اختتام پذیر
Apr ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۹ناوابستہ تحریک کے وزرائے خارجہ کا دو روزہ اٹھارہواں اجلاس، ایک بیان میں صیہونی حکومت کے حالیہ جرائم و مظالم کی مذمت کے ساتھ ہی باکو میں اختتام پذیر ہوگیا۔
-
پانچ اپریل ، اسرائیلی مظالم کی بھینٹ چڑھنے والے فلسطینی بچوں کا دن
Apr ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۷پانچ اپریل کو فلسطین میں ہر سال بچوں کا دن منایا جاتا ہے۔ فلسطینی عوام اس دن بچوں کے حقوق کے دفاع میں اور اسی طرح صیہونی حکومت کے توسط سے بچوں کے حقوق کی پامالی اور ان کے قتل اور ایذا رسانی کے خلاف آواز بلند کرتے ہیں۔
-
ایران کے خلاف پروپیگنڈے میں، برطانوی وزیردفاع ٹرمپ کے نقش قدم پر
Apr ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۲برطانیہ کے وزیردفاع نے دعوی کیا ہے کہ عراق ، شام اور یمن میں ایران کی نیابتی فوجی موجودگی اور اس کی ایٹمی جاہ پسندی سب کے لئے جانی پہچانی ہے۔
-
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف عالمی ردعمل
Apr ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۷غزہ میں عظیم واپسی کے زیرعنوان مظاہروں کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا اور اسرائیلی حکومت نے ایک بار پھر ان مظاہرین پر حملہ کر کے تقریبا پچاس افراد کو زخمی کردیا
-
فلسطینیوں کے مزید قتل عام کے لئے اسرائیل کو امریکہ کی ہری جھنڈی
Mar ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۵امریکہ نے یوم ارض کے مظاہروں کی سرکوبی کی مذمت میں سلامتی کونسل کے اجلاس کو ویٹو کردیا اور اسرائیل کے خلاف مذمتی بیان جاری نہیں ہونے دیا-
-
امریکہ ، فرانس اور برطانیہ یمن کے خلاف سعودی جرائم میں شریک ہیں: ایران
Mar ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۱اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب نے ایران کی جانب سے یمن میں ہتھیار بھیجنے کے سعودی الزامات کی نئی لہر کا مقصد یمن میں سعودی اتحاد کے جرائم کی طرف سے رائے عامہ کی توجہ ہٹانا قرار دیا ہے۔
-
آسٹریلیا میں ڈھائی ہزار سال پرانا مومیائی کفن باکس دریافت
Mar ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۴آسٹریلیا میں ایک ایسا کفن باکس ملا ہے جس کے بارے میں یہ خیال کیا جارہا ہے کہ اس کے اندر ڈھائی ہزار سال پرانی ممی ہے جس کی مدد سے مصر کی مومیائی لاشوں کے پراسرار پہلووں سے مزید پردہ اٹھایا جاسکے گا
-
ایران کے خلاف وائٹ ہاؤس کی نئی صف بندی کے ساتھ ہی سعودی عرب کی الزام تراشی
Mar ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۴سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے امریکہ کے معروف تھنک ٹینک بروکنگز انسٹی ٹیوٹ میں اسلامی جمہوریہ ایران پر، جو علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف جنگ کا ایک اہم مرکز ہے، دہشت گردی کا الزام عائد کرتے ہوئے ایران کو علاقے کی بڑی مشکل قرار دیا ہے۔
-
یمنی فورسز کے میزائیل سعودی عرب کے اندر - ویڈیو
Mar ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۹یمنی فورسز کے ذرائع کے مطابق انکے تمام میزائیلوں نے کامیابی کے ساتھ اپنے ہدف کو نشانہ بنایا ہے
-
عفرین سے مسلح افراد ادلب روانہ
Mar ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۸شام کے علاقے مشرقی غوطہ سے ۱۶۹۹ افراد پر مشتمل مسلح افراد اور انکے اہل خانہ کا قافلہ ۲۵ گاڑیوں پر سوار ہو کر ادلب کی جانب روانہ ہوگیا۔ جس کے بعد مشرقی غوطہ کو دہشتگردوں سے مکمل طور پر پاک علاقہ قرار دے دیا گیا۔