-
مسعود بارزانی کے استعفےکا خط، ایک شکست خوردہ کھیل کا انجام
Oct ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۳خبری ذرائع کے مطابق عراقی کردستان کے سربراہ مسعود بارزانی نے ایک خط کردستان کی پارلیمنٹ کو ارسال کیا ہے جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ انہوں نے اس خط میں اپنے عہدے سے استعفی دینے کی بات کہی ہے۔
-
امریکہ کی جانب سے توہین پر عراقی وزیرخارجہ کا ردعمل
Oct ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۳عراقی وزارت خارجہ کے ترجمان احمد الحاجب نے امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان ہیتھر نوئرٹ کے بیان کی جس میں عراقی رضاکار فورس کے ڈپٹی کمانڈر ابومہدی المھندس کو دہشتگرد کہا گیا ہے، مذمت کی ہے۔
-
امریکی حکومت کو پاکستانی وزیرخارجہ کی نصیحت
Oct ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۵پاکستان کے وزیر خارجہ نے واشنگٹن کو نصیحت کی ہے کہ وہ حقائق کو سمجھتے ہوئے افغان جنگ میں شکست سے دوچار ہونے والے ریٹائرڈ جنریلوں کے موقف پر توجہ نہ دے کیونکہ طالبان پر افغانستان کا کوئی اثر نہیں ہے۔
-
ایران کی دفاعی طاقت پر نہ مذاکرات ہوں گے اور نہ ہی سمجھوتہ: رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۷رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کو امام علی ملیٹری یونیورسٹی میں سالانہ پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی طاقت اور صلاحیت پر نہ تو سمجھوتہ کریں گے اور نہ ہی اس حوالے سے مذاکرات کی گنجائش ہے-
-
چیٹم ہاؤس اجلاس میں سعودی وزیر خارجہ کے ایران مخالف بیانات
Oct ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۵سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیرنے کہا ہے کہ وہ ایران کے تعلق سے ٹرمپ کے موقف کی مکمل طور پر حمایت کرتے ہیں اور علاقے میں امریکہ کی موجودگی کو امن و استحکام کا باعث سمجھتے ہیں-
-
روہنگیا مسلمانوں کے تعلق سے بنگلادیش اور میانمار کے درمیان اتفاق رائے
Oct ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۵میانمار اور بنگلادیش کے وزائے داخلہ ، جنرل "کیاو سیو " اور " اسد الزماں خان " نے دو مفاہمتی نوٹ پر دستخط کرکے، روہنگیا مسلمانوں کی صورتحال کا جائزہ لینے کے مقصد سے ایک ورکنگ گروپ کی تشکیل اور سرحدی تعاون میں توسیع پر اتفاق کیا ہے-
-
عراقی وزیراعظم کی جانب سے الحشدالشعبی کی بھرپور حمایت
Oct ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۹عراقی وزیراعظم نے پیر کی شب بغداد میں امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن سے ملاقات میں رضاکار فورس الحشدالشعبی کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا-
-
دہشتگردی کے مقابلے کے لئے پاکستان و افغانستان کے درمیان تعاون کی درخواست
Oct ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۹پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان میں حالیہ دہشتگردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں کابل حکومت کے ساتھ تعاون کے لئے اسلام آباد کی آمادگی کی خبر دی ہے۔
-
ٹرمپ کی بکواس سے ایرانی عوام پیچھے ہٹنے والے نہیں
Oct ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۲حالیہ دنوں میں ایران کے خلاف وائٹ ہاؤس کے حکام کی لفاظیاں مزید بڑھ گئی ہیں اور ان کا دائرہ کافی بڑھ گیا ہے۔
-
امریکہ دنیا میں الگ تھلگ پڑ گیا ہے: جواد ظریف
Oct ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے سبب امریکہ دنیا میں اکیلا پڑ گیا ہے-