NEWS_2
  • حقائق سے فرار کے لئے ایران کے خلاف بحرین کے بے بنیاد دعووں کا اعادہ

    حقائق سے فرار کے لئے ایران کے خلاف بحرین کے بے بنیاد دعووں کا اعادہ

    Aug ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۸

    بحرین میں چودہ فروری دوہزار گیارہ سے آل خلیفہ حکومت کے خلاف عوامی احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے- بلاشبہ اس صورتحال کا جاری رہنا کسی بھی اعتبار سے خوشایند نہیں ہے - ایسے میں دوسروں کے خلاف الزام تراشی کے ذریعے نہ تو مسئلے کو تبدیل کیا جاسکتا ہے اور نہ ہی پڑوسی ممالک کو بحرین میں بدامنی اور مسائل و مشکلات کا ذمہ دار قرار دیا جا سکتا۔

  • افغانستان میں مسجد پر دہشت گردانہ حملہ ، متعدد شہید اور زخمی

    افغانستان میں مسجد پر دہشت گردانہ حملہ ، متعدد شہید اور زخمی

    Aug ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۷

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں جمعے کے روز مسجد امام زمان پر دہشتگرادانہ حملے کے نتیجے میں عام شہریوں اور پولیس اہلکاروں سمیت بیس سے زائد افراد شہید اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے- اس دہشت گردانہ واقعہ کے خلاف ملکی اور علاقائی سطح پر شدید ردعمل ظاہر کیا گیا ہے۔

  • ایران کے ساتھ تعلقات مستحکم کرنے پر قطر کی تاکید

    ایران کے ساتھ تعلقات مستحکم کرنے پر قطر کی تاکید

    Aug ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۴

    قطر کی وزارت خارجہ نے جمعرات کی صبح کو اعلان کیا ہےکہ وہ اپنے سفیر کو دوبارہ تہران بھیج رہی ہے-

  • روسی صدر پوتین کے ساتھ ملاقات میں اسرائیلی وزیر اعظم کی ہرزہ سرائی

    روسی صدر پوتین کے ساتھ ملاقات میں اسرائیلی وزیر اعظم کی ہرزہ سرائی

    Aug ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۳

    صیہونی وزیر اعظم بنیامین نتنیاہو نے ایک بار پھر روسی صدر ولادیمیر پوتین کے ساتھ روس کے شہر سوچی میں ملاقات کے دوران ہرزہ سرائی کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کو علاقے کے لئے ایک خطرناک ملک بتایا تاہم روس نے اس الزام کو مسترد کر دیا-

  • بحرین میں موت کی کال کوٹھریاں اور مخالفین کو شدید ایذائیں

    بحرین میں موت کی کال کوٹھریاں اور مخالفین کو شدید ایذائیں

    Aug ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۲

    انسانی حقوق کے تین گروہوں ، " جمہوری اور انسانی حقوق کی تنظیم" ، "بحرین کی انسانی حقوق کونسل"، اور " سلام برای جمہوری اور انسانی حقوق " ، نامی تنظیموں نے کہا ہے کہ آل خلیفہ حکومت ہمیشہ اس ملک کے عوام کے پر امن مظاہروں کو کچلتی اور مخالفین کو سخت شکنجے دیتی ہے-

  •  ایٹمی معاہدہ کے خلاف امریکہ کی گھسٹی پٹی پالیسیاں

    ایٹمی معاہدہ کے خلاف امریکہ کی گھسٹی پٹی پالیسیاں

    Aug ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے ڈائرکٹر جنرل یوکیا آمانو کے نام ایک خط میں، اقوام متحدہ میں امریکی نمائندہ نیکی ہیلی کے دورہ ویانا کے اہداف کے منفی نتائج کی بابت خبردار کیا ہے-

  • رہبر انقلاب اسلامی کی نظر میں انقلابی جوانوں کا کردار

    رہبر انقلاب اسلامی کی نظر میں انقلابی جوانوں کا کردار

    Aug ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۶

    رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای کے نقطہ نگاہ سے جوان، ایسے گرانبہا خزانے ہیں جو انقلابی جذبے اور معنوی محرکات کے ساتھ عظیم آثار کا سرچشمہ قرار پا سکتے ہیں-

  • مسجد الاقصی کے خلاف سازشیں جاری رہنے کے بارے میں فلسطینیوں کا انتباہ

    مسجد الاقصی کے خلاف سازشیں جاری رہنے کے بارے میں فلسطینیوں کا انتباہ

    Aug ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۵

    حالیہ دنوں میں مسجدالاقصی کے خلاف صیہونیوں کی سازشوں اور پروپیگنڈوں میں تیزی آنے کے سبب، فلسطینیوں اور عالمی رائے عامہ میں وسیع پیمانے پر تشویش پائی جاتی ہے-

  • پڑوسی ملکوں کے ساتھ تعلقات میں توسیع، حکومت ایران کی اہم ترجیح

    پڑوسی ملکوں کے ساتھ تعلقات میں توسیع، حکومت ایران کی اہم ترجیح

    Aug ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف، اتوار کو پارلمینٹ، مجلس شورائے اسلامی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرکے ایک بار پھر وزیر خارجہ منتخب ہوگئے-