-
اسرائیل کے سلسلے میں اقوام متحدہ کی متضاد پالیسیاں
Jun ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۲اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل بدستور مقبوضہ علاقوں میں فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی جاری رکھے ہوئے ہے-
-
جرمنی اور امریکہ کے درمیان لفظی جنگ میں شدت
May ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۳جرمنی کے خلاف امریکہ کے نئے صدر کی ٹوئیٹ کے ذریعے الفاظ کی جنگ، برلن اور واشنگٹن کے درمیان نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے-
-
ہندوستانی وزیر اعظم کا دورہ جرمنی
May ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۳ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی، یورپی ملکوں کے اپنے دورے میں جرمنی گئے اور جرمن چانسلر انجیلا مرکل سے مذاکرات کئے-
-
شام کے خلاف یورپی یونین کی پابندیوں کی مدت میں توسیع
May ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۶یورپی یونین نے شام کی قانونی حکومت کے خلاف اپنی دشمنانہ پالیسیاں جاری رکھتے ہوئے، شام کے خلاف اپنی پابندیوں کی مدت میں توسیع کردی ہے-
-
امریکہ اور سعودی حکومت کے درمیان ہتھیاروں کے معاہدے پر جرمنی کی کڑی نکتہ چینی
May ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۵جرمنی کے وزیر خارجہ زیگمار گیبریل نے پیر کے روز امریکہ اور سعودی حکومت کے درمیان ہونے والے اربوں ڈالر کے ہتھیاروں کی خریداری کے معاہدے کو غلط راستہ اختیار کرنے سے تعبیر کیا ہے-
-
ایران ، عمان ، کویت اور قطر کے روابط ریاض کے دائرہ اختیار سے باہر
May ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۳سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ایران مخالف اتحاد قائم کرنے کے مقصد سے عرب - امریکی پروپیگنڈہ اجلاس کے انعقاد کے تقریبا دس دن بعد عمان کے وزیر خارجہ نے تہران اور مسقط کے تعلقات کو حقیقت اور دوستی پر مبنی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے میں رونما ہونے والے بعض واقعات ایران کے ساتھ عمان کے تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتے-
-
بحرین کے شیعوں کے خلاف آل خلیفہ کے ظالمانہ رویوں پر شدید ردعمل
May ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۱بحرین کی جمعیت الوفاق کے سیکریٹری جنرل نے جیل سے ایک پیغام میں ، اس ملک کے ممتاز عالم دین شیخ عیسی قاسم کے خلاف بحرین کی نمائشی عدالت کے فیصلے کو ظالمانہ اور بحرین کے عوام کے خلاف منظم حملہ قرار دیا ہے۔
-
داعش کے خلاف مشترکہ فوجی آپریشن شروع
May ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۱فوجی آپریشن سے قبل عراقی فوج نے اعلان کیا ہے کہ ان علاقوں کے عام شہری عراقی فورسز کے ٹھکانوں پر آجائیں تاکہ فوجی آپریشن کے ممکنہ خطرت سے محفوظ رہیں۔
-
موجودہ دور کی بشریت، اپنے سوالوں کے صحیح جواب کی تشنہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی
May ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۱قائد انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی حکومت کا امریکہ اور غاصب اسرائیل سے تعاون عالم اسلام کے پیکر پر ایک کاری ضرب کی مانند ہے۔
-
ایران مخالف امریکہ کے نئے دشمنانہ اقدامات
May ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۳امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ امور کی کمیٹی کے اراکین نے ایک اجلاس میں ، جو جمعہ 26 مئی کو "ایٹمی سمجھوتہ اور عالمی سطح پرایران کے خطرات" کے عنوان سے منعقد ہوا، یہ دعوی کیا کہ ایٹمی سمجھوتے کے اعلان کے وقت سے ایران نے متعدد مرتبہ میزائل کا تجربہ کیا ہے اوریہ چیز ایران کے خطرہ ہونے کی علامت ہے-