-
سعودی عرب میں مخالفین کے خلاف پھانسی کی سزا کے حکم میں شدت
May ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۳سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کی نمائشی عدالت نے القطیف کے چودہ شیعہ مسلم نوجوانوں کو سزائے موت کا حکم سنایا ہے-
-
شام کی سرزمین کے خلاف صیہونی حکومت کے جارحانہ حملے جاری
May ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۲جنوبی شام کے صوبے قنیطرہ میں، صیہونی حکومت کے ڈرون حملے میں تین شامی فوجی جاں بحق ہوگئے- شامی ذرائع نے ہفتے کو اعلان کیا کہ صیہونی حکومت کے ایک ڈرون طیارے نے صوبہ قنیطرہ میں شامی فوج پر حملہ کیا ہے-
-
پاکستان کے شیعہ مسلمانوں کا اپنی حکومت سے مطالبہ
May ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۳پاکستان کے شیعہ مسلمانوں نے اپنی حکومت کے وزیر داخلہ سے بے گناہ نوجوانوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران کی حقیقی طاقت
May ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ آل سعود کو جان لینا چاہئے کہ امریکی ہتھیاروں کے گودام میں تبدیل ہوجانے سے سعودی عرب طاقتور نہیں بن جائے گا۔
-
افغانستان کی قومی سلامتی کے مشیر کی ہندوستانی ہم منصب سے ملاقات
May ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۷افغانستان کی قومی سلامتی کے مشیر نے ماسکو سیکوریٹی اجلاس کے موقع پر اپنے ہندوستانی ہم منصب سے ملاقات کی ہے۔
-
یورپ میں دہشت گردی کا فروغ
May ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۵برطانیہ کی پولیس نے سلمان عبیدی کو مانچسٹر سٹی کے دہشت گردانہ حملے کا ذمہ دار قرار دیا ہے-
-
امریکہ، ایران کو الگ تھلگ کرنے کی طاقت نہیں رکھتا
May ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۳ایران کی جوہری توانائی کے ادارے کے سربراہ نے ایران کو گوشہ نشیں کرنے کے امریکی صدر کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن میں تہران کو گوشہ نشیں کرنے کی توانائی نہیں پائی جاتی-
-
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر انتظام استحکام پاکستان اور امام مہدی (عج) کانفرنس
May ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۸پاکستانی قوم اس بات کی اجازت نہیں دے گی کہ پاکستان میں امریکی سعودی گٹھ جوڑ سے فرقہ واریت کی جنگ کو چھیڑا جائے۔
-
امریکہ اور سعودی عرب کا اسلام مخالف مشترکہ بیانیہ
May ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۵امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا سعودی عرب کا ہنگامہ خیز دورہ جو ان کا پہلا غیر ملکی دورہ تھا ایرانوفوبیا سے شروع ہوا اور امریکہ اور سعودی عرب کے مشترکہ بیانیہ پر اختتام پذیر ہوگیا۔
-
امریکی وزیر خارجہ کے بیان پر ایران کا رد عمل
May ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سینئر ترجمان بریگیڈیئر جنرل مسعود جزائری نے اتوار کے دن ایران کی میزائلی صلاحیت سے متعلق امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن کے بیانات پر اپنا رد عمل ظاہرکرتے ہوئے کہا کہ علاقے اور دنیا کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر دفاعی اہداف منجملہ دفاعی میزائلی پروگرام کو جاری رکھنا، اس کی رفتار میں تیزی لانا اور اس میں گہرائی پیدا کرنا ایران کی ترجیحات شامل ہیں۔