-
ایران کے ہتھیار یمن ارسال کئے جانے کا بے بنیاد دعوی
May ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے لندن سے شائع ہونے والے اخبار "العربی الجدیدہ" کے ساتھ گفتگو میں، یمن کے خلاف سعودی عرب کے جارحانہ حملوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یمنی عوام کے پاس ہتھیار بہت زیادہ ہیں اور سعودی عرب اس حقیقت پر توجہ کئے بغیر یہ سوچ رہا تھا کہ وہ مختصر مدت میں سب کچھ اپنے فائدے میں تمام کرلے گا-
-
امریکی صدر اور سعودی وزیر دفاع دنیا کے خطرناک ترین افراد
May ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۲برطانوی اخبار انڈیپنڈینٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سعودی وزیر دفاع محمد بن سلمان دنیا کے خطرناک ترین افراد ہیں۔
-
مغربی موصل میں داعش کی نابودی کی الٹی گنتی شروع
May ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۱القیروان کے علاقے میں عراقی فوجیوں کی کامیابیوں کے ساتھ ہی عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی سنیچر کو عراقی فوج کی مشترکہ آپریشنل کمان کے ہیڈکوارٹر گئے اور موصل کے مغربی علاقے میں پیشقدمی کے عمل کا جائزہ لیا-
-
ایران کے کن ہتھیاروں سے امریکا کو خوف لاحق ہے؟
May ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۹ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت میں امریکہ کی انٹیلی جنس کمیونٹی (The United States Intelligence Community) نے عالمی خطرات کے بارے میں اپنی پہلی رپورٹ شائع کی ہے۔
-
ترک حکام کو امریکا کی کس پالیسی پر تشویش ہے؟
May ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۸ترکی کے وزیر اعظم بن علی ییلدریم نے فائننشل ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے شام کے پیپلز پروٹیکشن یونٹس (The People's Protection Units) کو مسلح کرنے پر مبنی امریکہ کے فیصلے کو اپنی تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ شام کے پیپلز پروٹیکشن یونٹس اور ڈیموکریٹک یونین پارٹی (The Democratic Union Party) ترکی کے لئے پی کے کے جیسے ہی ہیں۔
-
شیعوں کے خلاف آل سعود کی ریاستی دہشت گردی
May ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۶آل سعود حکومت نے حالیہ دنوں کے دوران مخالفین پر اپنے تشدد میں اضافہ کردیا ہے۔ دریں اثناء اہل تشیع کے خلاف اس فرقہ پرست حکومت کے پر تشدد اقدامات میں زیادہ شدت پیدا ہوئی ہے۔ اہل تشیع زیادہ تر اس ملک کے مشرقی علاقوں میں رہتے ہیں اور یہ علاقے اہل تشیع کے خلاف آل سعود کی جنگ کے میدان میں تبدیل ہو چکے ہیں۔
-
ایران کی طاقت کے ترکیبی عناصر ، دشمنوں کے مقابلے میں سیسہ پلائی ہوئی دیوار
May ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۳رہبر انقلاب اسلامی نے بدھ کے دن امام حسین ملٹری یونیورسٹی میں پاسنگ آوٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے ایک بار پھر آئندہ ہونے والے انتخابات اور اسلامی جمہوریہ ایران کی طاقت کے اجزائے ترکیبی کی وضاحت کی۔
-
سعودی عرب کی مسلسل ناکامیاں آل سعود کے لئے ڈراؤنا خواب
May ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۳آل سعود حکومت کو اپنی داخلی اور علاقائی پالیسیوں میں مسلسل ناکامی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ جس سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ آل سعود کے پر تشدد اقدامات کا نتیجہ صرف اس حکومت کے خلاف ملکی سطح پر احتجاج اور علاقے میں اس کے خلاف استقامت کی صورت میں برآمد ہوا ہے۔
-
سرحد پر دہشت گردانہ کاروائیوں سے مقابلے کے لئے پاکستان موثر قدم اٹھائے
May ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۸چھبیس اپریل کو پاکستان سے ملے سرحدی علاقے میرجاوہ میں پاکستانی علاقے سے دہشت گردوں نے حملہ کر دیا تھا جس میں ایران کے نو ، بارڈر سیکورٹی اہلکار شہید ہو گئے تھے جبکہ ایک زخمی سیکورٹی اہلکار کو ان دہشت گردوں نے پاکستان منتقل کر دیا۔
-
اسرائیلی حکومت کے ساتھ تعلقات کی بحالی، بحرینی عوام کی ریڈ لائن
May ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۷بحرین کے عوام اور سیاسی گروہوں نے صیہونی حکومت کے ایک وفد کے دورہ منامہ کے خلاف کے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے-