-
امریکہ کی مسلح افواج کے سربراہ جوزف ڈنفورڈ کا دورہ اسرائیل
May ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۷صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل جوزف ڈنفورڈ کے ساتھ ملاقات میں، اس حکومت کے ساتھ تعاون میں اضافے پر امریکہ کی قدردانی کی-
-
پاکستان کی سرحد پر شیعہ زائرین کے ساتھ بد سلوکی
May ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۰دسیوں پاکستانی زائرین کو جو ایران اور عراق میں شیعوں کے مقدس مقامات کی زیارت کرکے اپنے وطن کو لوٹ رہے تھے، تفتان میں روک لیا گیا اور انہیں آگے جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے-
-
سعودی عرب میں یونسکو اجلاس کے انعقاد پر وسیع پیمانے پر تنقید
May ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۹ہیومن رائٹس واچ نے پیر کے روز ریاض میں اقوام متحدہ کے ایک اجلاس کے انعقاد پر نکتہ چینی کرتے ہوئے اسے سعودی عرب کی جیلوں میں قید انسانی حقوق کا دفاع کرنے والوں کی توہین قرار دیا ہے کہ جس کے باعث اس ملک کی آزاد و خودمختار غیر سرکاری تنظیموں کو سرگرمی کی اجازت نہیں ہے-
-
سعودی عرب کی حماقت کا اسے سخت جواب دیں گے: وزیر دفاع ایران
May ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۸ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب ایران کے خلاف کسی حماقت کا مرتکب ہوا تو مکہ اور مدینہ کے علاوہ اس ملک کا کوئی بھی علاقہ محفوظ نہیں رہے گا-
-
عراق میں داعش کی بربریت میں شدت
May ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۸عراق میں فوج اور عوامی رضاکار فورس کے مقابلے میں داعش کو شکست ملنے کے بعد اس گروہ کی جارحیتوں میں اضافہ ہوا ہے-
-
انتخابات میں عوام کی شرکت پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید- سیاسی تبصره !
May ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اتوار کو ہفتۂ معلم کی مناسبت سے ہزاروں ایرانی اساتذہ، طلبہ، ثقافتی شخصیات اور وزارت تعلیم کے حکام سے خطاب کے دوران انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت پر تاکید کی۔
-
شامی حکومت کے مخالفین کے نئے سربراہ کے انتخاب پر آستانہ سمجھوتے کے اثرات
May ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۴شام سے باہر رہنے والے شامی حکومت کے مخالفین کے اتحاد دی نیشنل کولیشن فار سیرین ریوولیوشن اینڈ اپوزیشن فورسز (The National Coalition for Syrian Revolution and Opposition Forces) نے ایک بار پھر اپنا نیا سربراہ منتخب کیا ہے۔ یہ انتخاب آستانہ چار مذاکرات کے بعد عمل میں آیا ہے۔
-
ایران ایسے نظر رکھے گا دشمن کی سرگرمیوں پر!!!
May ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل حسین دہقان نے استحکام، سلامتی اور توازن کی برقراری کے لئے مختلف میدانوں میں طاقت کا حامل ہونے کو ضروری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ خطے کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر دفاعی صلاحیت کا حامل ہونا ایک ضروری اور ناگزیر امر ہے۔
-
شام میں ایران کے کردار کے بارے میں امریکہ کا بے بنیاد دعوی
May ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۵قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں شام کے مذاکرات کا چوتھا دور تمام نشیب و فراز کے ساتھ منعقد ہوا۔ روس، ترکی اور ایران نے ان مذاکرات کے اختتام پر اعلان کیا کہ شام کے بعض علاقوں میں تشدد میں کمی لانے کے سلسلے میں ان کے درمیان اتفاق رائے پیدا ہوگیا ہے۔
-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی
May ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۸اسپین بولدک میں پاکستانی اور افغان سیکورٹی گارڈز کی جانب سے ایک دوسرے پر فائرنگ کے بعد پاکستان کی حکومت نے اسلام آباد میں تعینات افغانستان کے ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کر کے انھیں اپنے شدید احتجاج سے آگاہ کیا۔