-
افغانستان میں داعش کو امریکی مدد
May ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۴ایسے حالات میں کہ افغانستان کے صوبۂ ننگرہار میں طالبان اور داعشی دہشت گردوں کے درمیان کئی دن سے لڑائی جاری ہے، افغانستان کے ایک رکن پارلیمنٹ ظاہر قدیر نے صوبۂ ننگرہار میں امریکی فوج کی طرف سے داعشی دہشت گردوں کی مدد کا انکشاف کیا ہے۔
-
دنیا میں ایٹمی ہتھیاروں کی مکمل نابودی پر ایران کی تاکید
May ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے سیاسی اور بین الاقوامی سیکورٹی کے امور کے ڈائریکٹر جنرل غلام حسین دہقانی نے ویانا میں این پی ٹی معاہدے کی جائزہ کانفرنس کی تمہیدی کمیٹی کے پہلے اجلاس میں کہا ہے کہ ایٹمی ہتھیاروں کے حامل ممالک ایٹمی ہتھیاروں کو نابود کرنے سے متعلق این پی ٹی معاہدے میں درج اپنی ذمےداری سے ہمیشہ کے لئے منہ نہیں موڑ سکتے ہیں ۔
-
عوامی انتفاضہ کے مقابلے میں آل خلیفہ کی ناتوانی
May ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۰بحرین کے علما اور چودہ فروری انقلاب کے جوانوں کےاتحاد نے دو الگ الگ بیان جاری کر کے اس ملک کے جید عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف ہر طرح ممکنہ فیصلے کے مقابلے کو واجب قرار دیا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کا دورہ اسلام آباد
May ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کا دورہ اسلام آباد اور اعلی حکام سے ملاقاتیں
-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی سمجھوتہ
May ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۸افغانستان کے دورے پر گئے پاکستان کے خفیہ ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان مشترکہ سرحد پر دہشتگردی کے خلاف کاروائی انجام دینے پر دونوں ملکوں کے درمیان اتفاق ہوگیا ہے۔
-
شام میں جنگ بندی پر امریکہ کی تاکید، باتیں ہیں یا عمل؟
May ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۵روس اور امریکہ کے صدور نے شام میں جنگ بندی کے قیام پر تاکید کی ہے۔
-
عرب ممالک میں جاری بحرانوں سے فائدہ اٹھانے پر مبنی احمد ابوالغیط کا بے بنیاد دعوی
May ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۷عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل احمد ابوالغیط نے عرب ممالک کے بحرانی صورتحال سے دوچار ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ اس صورتحال کا جاری رہنا اسلامی جمہوریہ ایران کے فائدے میں ہے۔
-
بحرین میں انسانی حقوق کی صورتحال اور اقوام متحدہ
May ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۰بحرین میں انسانی حقوق کی صورتحال کے زیر عنوان اقوام متحدہ کا ستائیسواں اجلاس جنیوا میں شروع ہوگیا ہے۔ اس اجلاس میں شریک ممالک نے پیر کے دن آل خلیفہ حکومت کے سامنے انتالیس سوالات رکھتے ہوئے اس اجلاس کا آغاز کیا۔
-
پاکستان کے ساتھ اعتماد کی بحالی پر اشرف غنی کی تاکید
May ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۷ایسے میں جبکہ افغانستان اور پاکستان کے تعلقات بدستور کشیدگی اور سرد مہری کا شکار ہیں، پاکستان کے اعلی سطحی وفد کا دورہ کابل اہم سیاسی واقعہ ہے اور کشیدگی کے خاتمے کی ایک امید بھی-
-
جنگ یمن میں سعودی حکومت کے ساتھ جرمنی کا اشتراک و تعاون
May ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۷جرمن چانسلر انجلا مرکل نے اپنے دورہ سعودی عرب میں یمن کے خلاف ریاض کے فوجی حملے بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے- مرکل نے اتوار کے روز سے سعودی عرب کے دورے کا آغاز کیاہے-