-
بحرینی عوام پر آل خلیفہ حکومت کے تشدد میں شدت کا سلسلہ جاری
Apr ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۸بحرین کی عدالتوں نے سیاسی شخصیات اور کارکنوں کے خلاف نئے ظالمانہ فیصلے صادر کئے ہیں۔ اس ملک میں سیاسی شخصیات کی شہریت ختم کرنے اور ان کو گرفتار کئے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان کی جانب سے دہشت گردی کے مقابلے کے سلسلے میں افغانستان کی حمایت کا اعلان
Apr ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۶ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے افغان صدر کے نام خط میں اس بات پر تاکید کی ہے کہ نئی دہلی کی حکومت ہر طرح کی دہشت گردی کے مقابلے کے سلسلے میں کابل کی حمایت کرتی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے زاویۂ نگاہ سے ایران کے ساتھ امریکہ کی دشمنی کے اہداف
Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی حکام اور تہران میں متعین اسلامی ملکوں کے سفیروں نے منگل کے دن پیغمبراسلام (ص) کی مبعث کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی-
-
شام اور عراق کے علاقوں پر ترکی کے لڑاکا طیاروں کے حملے
Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۰آج پچیس اپریل کو ترکی کے لڑاکا طیاروں نے سنجار نامی پہاڑ پر حملہ اگرچہ کردستان ورکرز پارٹی پی کے کے، کے ٹھکانوں پر بمباری کے مقصد سے کیا تاہم اس حملے میں پیشمرگہ ملیشیا کے پانچ اہلکار ہلاک اور نو دیگر زخمی ہوگئے-
-
امن قائم کرنے میں شام کے کردار پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا اعتماد
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آنتونیو گوترش نے شام کے صدر بشار اسد کے نام ایک پیغام ارسال کرکے اس ملک کے یوم آزادی کی مناسبت سے انہیں اور شامی قوم کو مبارکباد پیش کی ہے-
-
افغانستان میں فوجی چھاؤںی پر طالبان کے حملے پر ردعمل
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۸افغانستان کے صوبہ بلخ میں مزار شریف کے نزدیک فوجی چھاؤنی پر گروہ طالبان کے حالیہ حملے پر اس ملک کے سیاسی و مذہبی حلقوں نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے-
-
تکفیری عقائد اور سلفیت کے خطرات سے متعلق کویت کا اعتراف
Apr ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۴کویت کے وزیر مذہبی امور نے خلیج فارس کے عرب ملکوں کے عوام کے درمیان دہشت گردانہ افکار کی ترویج کو ان ملکوں کی سلامتی کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔
-
امریکی پالسییاں، ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کا بہانہ
Apr ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۴مشترکہ جامع ایکش پلان پر عمل نہ کرنے کے تعلق سے مغرب کی بہانہ تراشیوں کو، تہران ہرگز قبول نہیں کرے گا-
-
اقوام متحدہ کی حمایت کے سائے میں سعودی عرب کی جانب سے انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی
Apr ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۲غیرملکی سطح پر آل سعود کی جارحیتوں میں شدت آنے اور سعودی حکام کی جارحیتوں کے خلاف بین الاقوامی سطح پر مذمتوں کی خبریں موصول ہو رہی ہیں-
-
امریکہ کی جانب سے شام پر اسرائیل کے میزائل حملے کی حمایت
Apr ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۰مقبوضہ فلسطین میں امریکی وزیر جنگ کی موجودگی کے موقع پر اسرائیل کے لڑاکا طیاروں نے ایک بار پھر شام کے صوبہ القنیطرہ کے شہر خان ارنبہ کے مضافات میں واقع اس ملک کے فوجی مراکز پر دو میزائل داغے۔