NEWS_2
  • ایران گروپ ستتّر کا سربراہ مقرر

    ایران گروپ ستتّر کا سربراہ مقرر

    Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۵

    اقوام متحدہ کی جانب سے ایران کو گروپ ستتّر کا سربراہ بنائے جانے سے ایک بار پھر ثابت ہوگیا ہےکہ ایران بین الاقوامی سطح پر مؤثر اور سرگرم کردار ادا کرنے کی صلاحیتوں کا حامل ہے۔

  • سعودی عرب کا بجٹ خسارہ

    سعودی عرب کا بجٹ خسارہ

    Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۲

    امریکی ادارے برن سٹین(Bernstein ) نے جمعے کے دن سعودی عرب کے سنہ 2016 میں اناسی ارب ڈالر کے بجٹ خسارے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ملک کو رواں سال اپنے بجٹ خسارے کوپورا کرنےکے لئے پچھتر ڈالر فی بیرل کا تیل فروخت کرنے کی ضرورت ہے۔

  • ایمنسٹی انٹر نیشنل کی رپورٹیں؛ ایک تیر سے دو نشانہ

    ایمنسٹی انٹر نیشنل کی رپورٹیں؛ ایک تیر سے دو نشانہ

    Feb ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۲

    ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی رپورٹ میں، جو دنیا میں انسانی حقوق کی صورتحال سے متعلق تیار کی گئی ہے، بعض ملکوں میں انسانی حقوق کی صورتحال کا ذکر کیا ہے اور ایران کو بھی نشانہ بنایا ہے-

  • صہیونی حکومت سے عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی نفرت

    صہیونی حکومت سے عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی نفرت

    Feb ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۱

    انڈونیشیا کی حکومت کی جانب سے ، صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کو لے جانے والے ہوائی جہاز کو اپنے ملک کی فضا سے عبور کرنے کی اجازت نہ دینے سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ صیہونیوں کے باطل خیالات کے باوجود ، اسلامی ممالک بدستور اس جارح اور غاصب حکومت کے مقابلے میں فلسطینی عوام کے حقوق کا دفاع کر رہے ہیں اور صہیونی حکومت مکمل طور پر گوشہ نشیں ہوچکی ہے-

  • پاکستانی فوج کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف

    پاکستانی فوج کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف "رد الفساد" آپریشن کا آغاز

    Feb ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۱

    پاکستانی فوج نے ایک بیان میں پورے پاکستان میں دہشت گردی سے مقابلے کے لئے " رد الفساد " کے نام سے آپریشن کا آغاز کردیا ہے- آپریشن کا مقصد بلا تفریق دہشت گردی کا خاتمہ ہے اور اس میں دہشت گردی کو بلا امتیاز جڑ سے اکھاڑ پھینکا جائے گا۔

  • پاکستان دہشتگردوں سے ڈٹ کر مقابلہ کرے

    پاکستان دہشتگردوں سے ڈٹ کر مقابلہ کرے

    Feb ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۲

    پاکستان کے تاریخی شہر لاھور میں امن و صلح کانفرنس ایک ایسا مناسب موقع تھا جس میں شیعہ مسلمانوں اور اھل سنت کے علماء نے ایک بار پھر دہشتگردی کی مذمت کی اور اسے حرام قراردیا۔علماء اسلام نے کہا کہ شیعہ اور اھل سنت  مسلمانوں کے خلاف حملوں کا دین اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

  • آل سعود کے جارحانہ عزائم  

    آل سعود کے جارحانہ عزائم  

    Feb ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۰

    آل سعود کے وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ ان کا ملک امریکہ کے ساتھ شام میں بری فوج بھیجنے کو تیار ہے۔ سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے منگل کے دن اعلان کیا تھا کہ سعودی عرب اور خلیج فارس کے دیگر ممالک شام فوجیں بھیجنے کےلئے آمادہ ہیں۔

  • تہران میں عالمی فلسطین کا نفرنس  

    تہران میں عالمی فلسطین کا نفرنس  

    Feb ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۴

    تہران میں انتفاضہ فلسطین کی حمایت میں کانفرنس ایسے عالم میں جاری ہے کہ عرب اور مغربی ملکوں نے فلسطین کے مسئلے کی اہمیت کو گھٹانے کے لئے بے پناہ کوششیں جاری رکھی ہیں۔

  • لیبیا کا بحران حل کرنے پر مبنی ہمسایہ ممالک کی کوشش

    لیبیا کا بحران حل کرنے پر مبنی ہمسایہ ممالک کی کوشش

    Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۸

    لیبیا کابحران سیاسی طریقے سے حل کرنے کے لئے علاقائی کوششوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اس ملک کے ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ نے اس بحران کو فوجی طریقے سے حل کئے جانے کی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔