-
پاکستان: افغان سفارت کاروں کی طلبی
Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۲پاکستان کی فوج نے سفارتی آداب کے برخلاف اسلام آباد میں تعینات افغانستان کے بعض سفارت کاروں کو طلب کیا تھا۔
-
امام خمینی کی رحلت اور جانشین کا انتخاب
Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۸اسلامی انقلاب - نشر ہونے کی تاریخ 17 فروری 2017
-
تحریک ِانقلاب ِاسلامی کی سختیاں ولی امر مسلمین کی زبانی - قسط 04
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۰ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کے تحریک ِانقلابِ اسلامی ایران کے دوران آنے والی سختیوں سے متعلق حیران کن بیانات- دورانیہ 07:03
-
صدر جناب حسن روحانی کا دورہ مسقط اور کویت
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی آج صبح عمان کے دورے پر مسقط پہنچے ہیں۔صدر جناب روحانی آج شام کو کویت کا دورہ بھی کریں گے
-
وائٹ ہاوس صیہونی حکومت کا ٹریبیون
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۱صیہونی وزیر اعظم نے اپنے دورہ امریکہ میں صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے ملاقات میں جو بیانات دیئے ہیں وہ فریب کاری سے بھرے ہوئے ہیں۔ نیتن یاھو نے مسلمانوں کو انتہا پسندی اور دہشتگردی کی جڑ قرار دیا ہے۔
-
اردوغان کا بحرین و سعودی عرب اور قطر کا دورہ
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۳ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے بارہ فروری کو بحرین ، تیرہ کو سعودی عرب اور چودہ فروری کو قطر کا دورہ کیا ہے۔ ترک صدر نے بحرین کے دورے میں اس ملک کے بادشاہ حمد بن عیسی آل خلیفہ اور ریاض میں شاہ سلمان سے ملاقات کی اور دو طرفہ تعلقات میں تقویت لانے پر تبادلہ خیال کیا
-
صدر روحانی کا مختصر دورہ عمان و کویت
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۲صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے گذشتہ روز عمان اور کویت کا مختصر دورہ کیا جس سے ایک بار پھر ایران کے ساتھ خلیج فارس کے عرب ہمسایہ ملکوں کے تعلقات سیاسی حلقوں کی توجہ کا باعث بن گئے ہیں۔
-
عراق کو اتحاد کی ضرورت ہے۔
Feb ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۱عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے بغداد میں مقتدی صدر کے حامیوں کے مظاہروں کے نتیجے میں ہونے والی حالیہ بدامنی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو داخلی جنگ کی سمت نہیں لے جانا چاہیے۔
-
امریکی سفارت خانے پر قبضہ
Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۸اسلامی انقلاب - 13 فروری 2017
-
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر یمن کا دورہ کریں: یمنی وزیر خارجہ
Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۱یمن کی قومی حکومت کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یمن کے حالات کا نزدیک سے معائنہ کرنے کے لئے یمن کا دورہ کریں۔ انہوں نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ یمن کے حالات کی تحقیقات کرنے کےلئے ایک آزاد تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی جائے۔