NEWS_2
  • افغانستان اور ازبکستان کے تعلقات میںی فروغ

    افغانستان اور ازبکستان کے تعلقات میںی فروغ

    Jan ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۵

    افغانستان اور ازبکستان کے وزرا خارجہ نے باہمی تعاون میں فروغ لانے کے لئے تعاون کے پانچ دستاویزات پر دستخط کئے ہیں۔

  • صیہونی حکومت کی گستاخی میں اضافہ

    صیہونی حکومت کی گستاخی میں اضافہ

    Jan ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۷

    اقوام متحدہ،یورپی یونین اور عرب لیگ نے منگل کو الگ الگ بیان جاری کرکےصیہونی حکومت کی جانب سے غرب اردن میں مزید دوہزار پانچ سو مکانات بنانے کے منصوبے کی مذمت کی ہے۔  امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کے چار دنوں بعد اعلان کیا گیا ہے کہ صیہونی وزیر اعظم اور صہیونی وزیر جنگ آویگدور لیبرمین نے غرب اردن میں ڈھائی ہزار مکانات بنانے کا اعلان کیا ہے۔

  • فرانس کے وزیر خارجہ کا دورہ ریاض

    فرانس کے وزیر خارجہ کا دورہ ریاض

    Jan ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۱

    فرانس کے وزیر خارجہ ژان مارک ایرو سعودی عرب کے دورے پر ریاض پہنچے ہیں۔فرانسیسی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ ان کے وزیر خارجہ کا دورہ ریاض علاقے کے اہم ترین مسائل بالخصوص یمن، عراق اورلیبیا اور شام کے حالات کے بارے میں تبادلہ خیال کے مقصد سے انجام پارہا ہے۔

  • ٹرمپ کی جانب سے نتنیاہو کو تعاون کی یقین دہانی

    ٹرمپ کی جانب سے نتنیاہو کو تعاون کی یقین دہانی

    Jan ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۹

    وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتنیاہو کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو ہوئی جس میں ٹرمپ نے علاقے کی تبدیلیوں میں اسرائیل کی حمایت کرنے کا وعدہ دیا ہے-

  • آستانہ اجلاس ، شام کے بحران کے حل کے لئے علاقائی جدت عمل

    آستانہ اجلاس ، شام کے بحران کے حل کے لئے علاقائی جدت عمل

    Jan ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۴

    قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں پیر اور منگل کو ، ایران ، روس اور ترکی کی نگرانی میں شامی گروہوں کے درمیان مذاکرات ہو رہے ہیں-

  • پاراچنار دھماکے مذمت میں شیعیان پاکستان کے مظاہرے

    پاراچنار دھماکے مذمت میں شیعیان پاکستان کے مظاہرے

    Jan ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۲

    پاکستان کے شیعہ مسلمانوں نے اتوار کے دن ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کرکے پاراچنار میں دہشتگردانہ واقعے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اور حکومت سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ شیعہ مسلمانوں کو بھرپور طرح سے تحفظ عطا کیا جائے۔

  • آستانہ مذاکرات کے موقع پر مشاورت

    آستانہ مذاکرات کے موقع پر مشاورت

    Jan ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین جابری انصاری قزاقستان کےدارالحکومت آستانہ میں ہونےوالے مذاکرات میں شرکت کےلئے ایک اعلی سطحی وفد کو ساتھ لے اس ملک میں پہنچے ہیں اور انہوں نے ہفتے کی سہ پہر روس اور ترکی کے وفود کے ساتھ الگ الگ ملاقاتیں کیں۔

  • افغانستان کی اعلی امن کونسل کے سربراہ وفات پاگئے

    افغانستان کی اعلی امن کونسل کے سربراہ وفات پاگئے

    Jan ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۲

    افغانستان کی اعلی امن کونسل کے سربراہ اور اس ملک کی معروف مذہبی ، جہادی اور سیاسی شخصیت پیر سید احمد گیلانی کا حرکت قلب رک جانے کے باعث کابل شہر کے ایک ہسپتال میں انتقال ہوگيا ہے۔

  • لیبیا کے بحران کے حل کے بارے میں مشاورت کا سلسلہ جاری

    لیبیا کے بحران کے حل کے بارے میں مشاورت کا سلسلہ جاری

    Jan ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۳

    لیبیا میں سیاسی بحران جاری ہے اور اس بحران کو حل کرنے اور اس ملک میں قیام امن کے لئے علاقائي اور عالمی سطح پر مشاورت کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ اس سلسلے میں لیبیا کے ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ کا دسواں اجلاس اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کی موجودگي میں بلایا گیا۔