-
ٹرمپ کے صدر بننے کے ساتھ ہی اسرائیل کی توسیع پسندی میں شدت
Jan ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۳امریکہ کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وائٹ ہاؤس میں داخل ہونے کے ساتھ ہی، صیہونی حکومت نے جنوبی بیت لحم میں واقع " گوش عتصیون" نامی کمپلیکس میں ستائیس سو رہائشی مکانات بنانے کی منظوری دی ہے-
-
دفاعی اور خارجہ پالیسی میں ٹرمپ کے ابتدائی اقدامات
Jan ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۱وائٹ ہاؤس نے جمعے کو ایک بیان میں امریکہ کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خارجہ پالیسی کے اصول و ضوابط کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کی حکومت کی خارجہ پالیسی، اس ملک کے قومی مفادات اور قومی سلامتی پر مرکوز ہے- امریکہ کی نئی حکومت نے ایک بیان میں کہا ہے وہ امریکہ کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لئے اور اس ملک کو میزائل حملوں سے محفوظ رکھنے کی غرض سے جدید ترین اینٹی بیلیسٹک میزائل سسٹم کی تنصیب کو عملی شکل دے گی-
-
اسد کی موجودگی میں شام کے بحران کے حل پر ترکی کے حکام کی تاکید
Jan ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۶ترکی کے نائب وزیر اعظم نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں شام کے صدر بشار اسد کے برسر اقتدار رہنے کی صورت میں ہی اس ملک کے بحران کا حل ممکن ہے-
-
لشکر جھنگوی کا سرغنہ ہلاک
Jan ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۹پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ادارہ انسداد دہشتگردی نے اعلان کیا ہے کہ دہشتگرد گروہ لشکر جھنگوی کا سرغنہ آصف چھوٹو اور اس کے تین ساتھی شیخو پورہ میں ہلاک کردئے گئے ہیں۔
-
ایران مکمل طرح سے ایٹمی معاہدے پر کاربند ہے
Jan ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۴اقوام متحدہ کی سلامتی کو نسل نے، ایک نشست میں جو ایٹمی معاہدے پر ایران کی پابندی کا جائزہ لینے کے لئے منعقد کی گئی تھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے ایٹمی معاہدے کی رو سے اس پر عائد کی گئی ذمہ داریاں مکمل طرح سے نبھائی ہیں اور ان پر عمل کیا ہے۔
-
امریکہ پر شمالی کوریا کی کڑی تنقید
Jan ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۸مختلف ممالک امریکہ کی دوغلی پالیسیوں بالخصوص ایٹمی معاملات میں دوہرے معیارات پر تنقید کرتے ہیں۔ شمالی کوریا نے بھی امریکہ کے دوہرے معیارات پر تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ امریکہ اس طرح سے اپنے مذموم اھداف حاصل کرتا ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان ایک دوسرے کو دھمکمیاں
Jan ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۰پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اگر ہندوستان نے حملہ کیا تو اسے نہایت ہی شدید جواب دیا جائے گا۔ خواجہ آصف نے جو سینیٹ سے خطاب کررہے تھے کہا کہ ہندوستان اپنے زیر انتظام کشمیر میں مسلمانوں پر کئےجانے والے ظلم و ستم سے عالمی رائے عامہ کی توجہ ہٹانے کے لئے انہیں دہشتگرد قراردیتا ہے۔
-
ڈونالڈ ٹرمپ اور سفارتخانہ منتقل کرنے کی سازش
Jan ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۱ڈونالڈ ٹرمپ کا امریکہ میں مسند اقتدار پر براجمان ہونے کا موقع قریب آتا جارہا ہے اس موقع پر امریکہ کے بعض سیاسی حلقے اور صیہونی میڈیا یہ کھ رہا ہے کہ ڈونالڈ ٹرمپ اپنے وعدوں پر عمل کرتے ہوئے امریکہ کا سفارتخانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کردیں گے۔
-
شام کے وزیر اعظم تہران کے دورے پر
Jan ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۱شام کے وزیر اعظم عماد خمیس تہران کے دورے پر ہیں۔ ان کا یہ دورہ دونوں ملکوں کے صلاح و مشوروں کے دائرے میں انجام پا رہا ہے اسی وجہ سے اسے ایک اہم دورہ قرار دیا گیا ہے۔
-
یمن کے خلاف آل سعود کی جارحیت بدستور جاری
Jan ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۱یمن کے نہتے عوام پر آل سعود کی مجرمانہ کارروائیوں کو داخلی اور عالمی سطح پر کافی میڈیا کوریج مل رہی ہے۔ یمن کے خلاف آل سعود کی وحشیانہ کارروائیوں میں کافی شدت آئی ہے۔