NEWS_2
  • ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کا ایک سال اور امریکہ کی وعدہ خلافیاں

    ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کا ایک سال اور امریکہ کی وعدہ خلافیاں

    Jan ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۴

    ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان ایٹمی معاہدے کو ایک سال کا عرصہ گزر رہا ہے اس عرصے کے دوران امریکہ اور بعض ممالک نے اس معاہدے پر عمل درآمد کرنے میں نہ صرف لیت و لعل سے کام لیا بلکہ اس سلسلے میں وعدہ خلافیاں بھی کی ہیں۔

  • بحرین- فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے تین انقلابی نوجوانوں کو سزائے موت -آل خلیفہ حکومت کی مذمت

    بحرین- فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے تین انقلابی نوجوانوں کو سزائے موت -آل خلیفہ حکومت کی مذمت

    Jan ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۳

    بحرین کے تین انقلابی نوجوانوں کو سزائے موت دینے کے بعد چودہ فروری اتحاد سمیت اس ملک کی جماعتوں نے ایک بیان میں آل خلیفہ حکومت کے خلاف عوامی تحریک شروع کرنے کی اپیل کی ہے۔

  • ایران مختلف فضائی دفاعی سسٹموں کا حامل

    ایران مختلف فضائی دفاعی سسٹموں کا حامل

    Jan ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۸

    واشنگٹن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں میں ایران کی دفاعی توانائیوں کے بار ےمیں کہا ہے کہ ایران نے قابل توجہ طور پر مستقبل ایر بیس قائم کرکے فضائی دفاعی سسٹم کو بہتر بنالیا ہے۔

  • آل خلیفہ اور آل سعود کا بڑھتا تشدد

    آل خلیفہ اور آل سعود کا بڑھتا تشدد

    Jan ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۰

    انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل سے یہ اپیل کئے جانے کے باوجود بھی کہ بحرین میں تین افراد کو پھانسی کی سزا سے بچانے کی کوشش کریں آل خلیفہ نے سامی المشیمع، علی السنقیس اور عباس السمیع کو موت کی سزا دیدی ہے۔ ان تینوں افراد کو موت کی سزا آج صبح دی گئی ۔

  • افغانستان میں داعش کے جرائم

    افغانستان میں داعش کے جرائم

    Jan ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۱

    افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے اپنے ملک کی سکیورٹی فورسز اور فوج کو کہ دہشتگرد گروہ داعش کا قلع قمع کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

  • ایران کے خلاف امریکہ کی سازشیں جاری

    ایران کے خلاف امریکہ کی سازشیں جاری

    Jan ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۶

    امریکہ کے صدر باراک اوباما وہائٹ ہاؤس میں اپنی صدارت کے آخری ایام گذار رہے ہیں، انہوں نے کانگریس کو ایک خط میں ایران، کیوبا، لیبیا، زمبابوے اور ونزوئیلا نیز یوکرین کے تعلق سے قومی ایمرجنسی صورتحال میں توسیع کر دی ہے۔

  • آستانہ مذاکرات دباؤ کا شکار

    آستانہ مذاکرات دباؤ کا شکار

    Jan ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۵

    قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں تئیس جنوری کو شام کے بارے میں اجلاس ہو گا، اس اجلاس کے بارے میں ایران روس اور ترکی نے پہلے ہی اتفاق کر لیا ہے۔

  • ایران میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے دعوے کا مقصد ایرانوفوبیا

    ایران میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے دعوے کا مقصد ایرانوفوبیا

    Jan ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۳

    ہیومن رائٹس واچ نے اپنی سالانہ رپورٹ جاری کی ہے جس میں سنہ دو ہزار سولہ کے دوران دنیا کے نوے ممالک میں انسانی حقوق کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ہے۔

  • مصر میں حکومت مخالفین کے احتجاجی مظاہروں پر پابندی

    مصر میں حکومت مخالفین کے احتجاجی مظاہروں پر پابندی

    Jan ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۵

    مصر کی عدالت نے تیران اور صنافیر جزیروں کے معاہدے کے مخالفین کے احتجاجی مظاہرے پر پابندی عائد کردی ہے۔ مصر اور سعودی عرب نے گذشتہ سال اپریل کے مہینے میں سعودی عرب کے بادشاہ کے قاہرہ کے دورے کے موقع پر سمندری سرحدوں کی تقسیم کے حوالے سے معاہدہ کیا تھا، جس کے تحت بحرۂ احمر میں دو جزیروں تیران اور صنافیر کو سعودی عرب کو دیا جانا تھا۔