-
پہلا بلیٹن جمعرات 15 دسمبر
Dec ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۱نشرہونے کی تاریخ 15/ 12/ 2016
-
امریکہ کی بحران آفرینی اور چین کی جانب سے اس کا مقابلہ
Dec ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۸ابھی امریکہ کے منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ وائٹ ہاوس میں براجمان نہیں ہوئے ہیں لیکن ان کے اور ان کی ٹیم کے چین مخالف نظریات سے چین اور امریکہ کے درمیان اچھے خاصے چیلنج پیدا ہوگئے ہیں
-
انڈونیشیا کے صدر نے رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات کی
Dec ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۶رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے انڈونیشیا کے صدر 'جوکو ویدو دو' سے ملاقات میں کہا کہ انڈونشیا پر اسلامی جمہوریہ ایران کی نگاہ دوستی اور تعاون کی نگاہ ہے۔
-
سعودی حملوں میں بے شمار یمنی بچے شہید
Dec ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۲امریکی اخبار نیشنل انٹرسٹ نے ایک مضمون میں لکھا ہے کہ سعودی عرب نے یمن پر جنگ میں سمندری محاصرہ کرنے کے ساتھ ساتھ اس قدر وحشیانہ بمباری کی ہےکہ یمن کی بنیادی تنصیبات پوری طرح نابود ہوکر رہ گئی ہیں۔
-
ایران کے فنکاروں کی وزیر ثقافت و ارشاد اسلامی سے ملاقات کی تصویری جھلکیاں
Dec ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۸:۵۸فوٹو گیلری
-
تیسرا بلیٹن بدھ 14 دسمبر
Dec ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۰نشرہونے کی تاریخ 14/ 12/ 2016
-
دوسرا بلیٹن بدھ 14 دسمبر
Dec ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۸:۲۸نشرہونے کی تاریخ 14/ 12/ 2016
-
پہلا بلیٹن بدھ 14 دسمبر
Dec ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۵نشرہونے کی تاریخ 14/ 12/ 2016
-
طالبان نے امن مذاکرات ٹھکرادئے
Dec ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۴افغانستان میں طالبان نے صدر اشرف غنی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے امن مذاکرات میں شامل ہونے سے انکار کردیا ہے بلکہ دہشتگرد گروہ القاعدہ سے اتحاد پر تاکید کی ہے۔
-
شام کی فوج نے حلب آزاد کرالیا
Dec ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۰دہشتگردوں کے قبضے سے شہر حلب کی مکمل آزاد سازی کے بعد اس شہر کے باشندوں نے سڑکوں پر نکل کر جشن منایا۔