-
پہلا بلیٹن اتوار 30 اکتوبر
Oct ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۳نشرہونے کی تاریخ 30/ 10/ 2016
-
یمن کی نیشنل کانگریس نے بیان جاری کر کے یمنی قوم کے مطالبات پر زور دیا
Oct ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۴یمن کی قومی کانگریس نے اتوار کو ایک بیان جاری کر کے کہا ہے کہ یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے جنگ بند کرنے کے لئے جو نظریات بیان کئے ہیں مجموعی طور پر ان مین نقائص ہیں تاہم ان کا بیان مستقبل میں گفتگو کی زمیں ہموار کر سکتا ہے۔
-
امریکی منشاء کے برخلاف موصل میں آپریشن جاری ہے
Oct ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۲عراق سے موصولہ اطلاعات کے مطابق موصل آپریشن جاری ہے۔ موصل آپریشن کا مقصد شہر موصل کو تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے قبضے سے آزاد کرانا ہے۔
-
افغان عوام نے داعش کے جرائم کی مذمت کی
Oct ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۹افغانستان میں داعش کی مجرمانہ کاروائیوں پر افغان عوام میں برہمی پائی جاتی ہے اور انہوں نے داعش کی مذمت میں وسیع پیمانے پر مظاہر ے کئے ہیں۔
-
تیسرا بلیٹن ہفتہ 29 اکتوبر
Oct ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۹نشرہونے کی تاریخ 29/ 10 / 2016
-
دوسرا بلیٹن ہفتہ 29 اکتوبر
Oct ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۷نشرہونے کی تاریخ 29/ 10 / 2016
-
پہلا بلیٹن ہفتہ 29 اکتوبر
Oct ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۵نشرہونے کی تاریخ 29/ 10/ 2016
-
ایران اور یورپی یونین کے تعلقات
Oct ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۴یورپی یونین میں خارجہ پالیسی شعبے کی سربراہ فیڈریا موگرینی نے سنیچر کو ایران کا دورہ کرنے کےبعد کہا ہے کہ ایران مشرق وسطی کے بحرانوں کو حل کرنےمیں کلیدی کردار کا حامل ہے۔
-
فلسطییوں نے مظاہرے کرکے صیہونی جرائم کی مذمت کی
Oct ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۹آج فلسطینوں نے بڑے مظاہرے کرکے انیس سو اڑتالیس کی مقبوضہ سرزمین مین واقع کفر قاسم گاؤں میں صیہونیون کے ہاتھوں نہتے عوام کے قتل عام کی برسی منائی
-
افغانستان میں قومی اتحاد و یکجہتی پر تاکید
Oct ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۱افغانستان کے فوجی اور سیاسی حلقے اور بیرونی شخصیتیں یہ کھ رہی ہیں کہ افغانستان کی قومی اتحاد کی حکومت اور یہ ملک بحرانی حالات سے دوچار ہیں۔