-
دہشت گردی کے خلاف امریکی اتحاد کا نتیجہ؟
Oct ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۰رہبر انقلاب اسلامی نے بوسنیہ ہرزہ گووینہ کی صدارتی کونسل کے چیئرمین سے گفتگو میں تاکید کے ساتھ فرمایا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف مغرب کا فوجی اتحاد، حقیقی طور پر اس لعنت کا خاتمہ کرنے کے درپے نہیں ہے۔
-
تیسرا بلیٹن پیر 24 اکتوبر
Oct ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۴نشرہونے کی تاریخ 24/ 10/ 2016
-
دوسرا بلیٹن پیر 24 اکتوبر
Oct ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۱نشرہونے کی تاریخ 24/ 10/ 2016
-
پہلا بلیٹن پیر 24 اکتوبر
Oct ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۷نشرہونے کی تاریخ 24/ 10/ 2016
-
میانمار کے مسلمانوں کے خلاف تشدد کی نئی لہر
Oct ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۱میانمار کی فوج نے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف تشدد کی نئی لہر شروع کرنے کو اپنے ایجنڈے میں شامل کر لیا ہے-
-
پاکستان میں جاری دہشت گردانہ حملے
Oct ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۸پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ کالج پر دہشت گردوں کے حملے سے پتہ چلتا ہے کہ اس ملک کو بدستور دہشت گردانہ حملوں کا سامنا ہے اور اس حملے کو کہ جس میں تقریبا نوے افراد ہلاک ہوئے ہیں ایک طرح سے حکومت مخالفین اور دہشت گرد گروہوں کی جانب سے طاقت کے مظاہرے سے تعبیر کیا جا رہا ہے-
-
مغرب، دہشت گردی ختم کرنے پر مائل نہیں: صدر مملکت ڈاکٹر روحانی
Oct ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے علاقے میں دہشت گردی کی مشکل جاری رہنے کی وجہ مغربی طاقتوں کی جانب سے اسے ختم کرنے پر مائل نہ ہونا بتائی ہے- صدر مملکت نے کہا کہ بعض بڑی طاقتیں، دہشت گرد گروہوں کو اپنے ناجائز مقاصد کو عملی جامہ پہنانے کے لئے ہتھکنڈے کے طور پر استعمال کرتی ہیں-
-
تیسرا بلیٹن اتوار 23 اکتوبر
Oct ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۰نشرہونے کی تاریخ 23/ 10/ 2016
-
دوسرا بلیٹن اتوار23 اکتوبر
Oct ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۸نشرہونے کی تاریخ 23/ 10/ 2016
-
پہلا بلیٹن اتوار 23 اکتوبر
Oct ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۵نشرہونے کی تاریخ 23/ 10/ 2016