-
اسلامی بیداری اپنی منزل کی طرف گامزن
Oct ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۰عالمی مجلس برائے اسلامی بیداری کی اعلی کونسل کا نواں اجلاس بغداد میں ایک بیان جاری کرکے اتوار کو اختتام پذیر ہوگیا۔
-
افغان فوج پر نیٹو اور امریکہ کا الزام
Oct ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۱افغانستان میں امریکی فوج کے کمانڈر نے الزام لگایا ہے کہ افغان کمانڈروں کی نااھلی کی وجہ سے فوج کی ہلاکتیں بڑھ رہی ہیں۔
-
امریکہ میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتے ہوئے جرائم
Oct ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۴امریکہ میں مسلمانوں کے خلاف جرائم کے ارتکاب میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے۔
-
انسانی حقوق کا مسئلہ ایران کے مقابلے میں مغرب کا سیاسی ہتھکنڈہ
Oct ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۹ایران کے بارے میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے نام نہاد رپورٹر نے ایک بار پھر ایران میں انسانی حقوق کی صورت حال کے بارے میں غیر مصدقہ ذرائع کی بنیاد پر سیاسی اغراض و مقاصد کی حامل اپنی رپورٹ پیش کی ہے۔
-
تیسرا بلیٹن ہفتہ 22 اکتوبر
Oct ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۰نشرہونے کی تاریخ 22/ 10 / 2016
-
دوسرا بلیٹن ہفتہ 22 اکتوبر
Oct ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۴نشرہونے کی تاریخ 22/ 10 / 2016
-
پہلا بلیٹن ہفتہ 22 اکتوبر
Oct ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۰نشرہونے کی تاریخ 22/ 10/ 2016
-
دباؤ کے مقابلے میں تدبیر کے ساتھ استقامت و مزاحمت کی ضرورت پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Oct ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۱رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ونزوئیلا کے صدر نیکولس مادورو سے گفتگو میں مغربی ایشیاء کے علاقے میں امریکی منصوبوں اور پالیسیوں کی ناکامی و شکست کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تیل کی قیمتوں میں کمی کو امریکہ کے مقابلے میں آزاد پالیسی رکھنے والے ملکوں پر دباؤ کا ایک ہتھکنڈہ قرار دیا اور تاکید کے ساتھ فرمایا کہ دباؤ کے مقابلے میں تدبیر کے ساتھ استقامت و مزاحمت، یقینا کامیابی کا باعث بنے گی۔
-
سعودی عرب کی جانب سے صیہونی حکومت سے اسلحے کی خریداری
Oct ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۳خبری ذرائع نے صیہونی حکومت سے سعودی عرب کے ہتھیار خریدنے کی خبر دی ہے-
-
مغرب کی پالیسیوں پر روسی وزیر خارجہ کی شدید تنقید
Oct ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۱روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے امریکہ اور مغرب کی پالیسیوں کو علاقے میں دہشت گردی پھیلنے کا عامل قرار دیا ہے۔