-
تیسرا بلیٹن بدھ 19 اکتوبر
Oct ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۹نشرہونے کی تاریخ 19/ 10/ 2016
-
دوسرا بلیٹن بدھ 19 اکتوبر
Oct ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۷نشرہونے کی تاریخ 19/ 10/ 2016
-
پہلا بلیٹن بدھ 19 اکتوبر
Oct ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۴نشرہونے کی تاریخ 19/ 10/ 2016
-
امریکہ اور بحران کا رخ موڑنے کی کوشش
Oct ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۱امریکہ علاقے میں بدستور بحران پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
افغانستان میں عام شہریوں کا بڑھتا ہوا جانی نقصان
Oct ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۲افغانستان میں اقوام متحدہ کے نمائندہ دفتر نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ نو ماہ کے دوران افغانستان پر ہونے والے فضائی حملوں میں عام شہریوں کے جانی نقصان میں بہتّر فیصداضافہ ہوا ہے۔
-
اعلی علمی صلاحیتوں کے حامل طلبہ اور اسکالروں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Oct ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کو اعلی علمی صلاحیتوں کے حامل طلبہ اور اسکالروں سے ملاقات میں عالمگیریت اور ایران کو عالمی خاندان میں شامل ہونے کے لئے امریکیوں اور یورپیوں کی نصحیتوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے یاد دہانی کرائی کہ مغرب جسے عالمی برادری کا نام دیتا ہے اس میں شامل ہونے کی مخالفت کرنا،بیرونی دنیا سے رابطے کی مخالفت نہیں ہے بلکہ اس کا مطلب اقتصاد ، سیاست اور ایران کی سیکورٹی پر بڑی طاقتوں کی مسلط کردہ ثقافت کا مقابلہ کرنا ہے-
-
تیسرا بلیٹن منگل 18 اکتوبر
Oct ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۰نشرہونے کی تاریخ 18/ 10/ 2016
-
دوسرا بلیٹن منگل 18 اکتوبر
Oct ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۸نشرہونے کی تاریخ 18/ 10/ 2016
-
پہلا بلیٹن منگل 18 اکتوبر
Oct ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۶نشرہونے کی تاریخ 18/ 10/ 2016
-
سعودی عرب کے خلاف افغان پارلیمنٹ کا احتجاج
Oct ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۶ایسے میں جبکہ افغانستان کی قومی اتحاد حکومت کے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ سعودی عرب کے دورے پر ہیں، افغانستان کے اراکین پارلیمنٹ نے سعودی عرب کی جانب سے تشدد پسند اور دہشتگرد گروہوں کو دی جانے والی امداد پر کڑی نکتہ چینی کی ہے-