-
شام میں رونما ہونے والی تبدیلیاں، یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا محور
Oct ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۸یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے لگزمبرگ میں شام کی صورتحال کے جائزے کے مقصد سے ایک اجلاس تشکیل دیا ہے-
-
موصل میں عراقی فوج کی پیشقدمی اور امریکی پروپگنڈوں سے لاحق تشویش
Oct ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۷عراقی فوج نے جنوبی موصل کے متعدد علاقوں کو داعش دہشت گردوں کے چنگل سے آزاد کرالیا ہے-
-
یمن میں سعودی جرائم کے سلسلے میں اقوام متحدہ کا انفعالی رویہ
Oct ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۲یمن کے خلاف سعودی عرب کی جنگ میں اکیس ملین یمنیوں کے انسان دوستانہ امداد کا محتاج ہونے اور دسیوں ہزار افراد کو قتل اور زخمی ہونے کے باوجود اقوام متحدہ یمن میں سعودی جرائم پر اپنا انفعالی رویہ جاری رکھے ہوئے ہے
-
حلب میں شام اور روس کی یکطرفہ جنگ بندی
Oct ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۵روس نے اعلان کیا ہے کہ روس اور شام کی افواج حلب میں جمعرات کے روز آٹھ گھنٹوں تک انسان دوستانہ بنیادوں پر جنگ بندی پر عمل کریں گی۔
-
بحرین کی عدالت نے عوام کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے
Oct ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۹بحرین کی عدالت نے جمعیت الوفاق الاسلامی کے سیکرٹیری جنرل شیخ علی سلمان کی نو سال کی قید کی سزا پر نظر ثانی کرنے کے لئے ان کا کیس اپیل کورٹ بھیج دیا ہے۔
-
موصل کی آزادی کا آپریشن جاری
Oct ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۸عراق کے شمالی صوبے نینوا کے صدر مقام موصل کو تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کے قبضے سے آزاد کرانے کا آپریشن پیر کو شروع ہو گیا تھا جو کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔
-
تیسرا بلیٹن پیر 17 اکتوبر
Oct ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۸نشرہونے کی تاریخ 17/ 10/ 2016
-
دوسرا بلیٹن پیر 17 اکتوبر
Oct ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۴نشرہونے کی تاریخ 17/ 10/ 2016
-
پہلا بلیٹن پیر 17 اکتوبر
Oct ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۲نشرہونے کی تاریخ 17/ 10/ 2016
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شام اور مصر کا تعاون
Oct ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۳شامی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ شام کی قومی سلامتی کے ادارے کے سربراہ علی مملکوک نے ابھی حال ہی میں قاہرہ کا دورہ کرکے مصر کے سیکورٹی و انٹیلیجنس کے ادارے کے سربراہ خالد فوزی سمیت اس ملک کے سیکورٹی حکام سے ملاقات اور گفتگو کی -