-
شام کے مسئلے پر سلامتی کونسل میں جاری تعطل
Oct ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۹دنیا میں قیام امن کی ذمہ داری ادا کرنے والے اہم ترین عالمی ادارے کی حیثیت سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شام اور خاص طور سے شہر حلب میں جاری جنگ بند کرانے کے مسئلے پر تعطل جاری ہے۔
-
پاکستان کے خفیہ اداروں پر اس ملک کے حکام کی تنقید
Oct ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۵ایسی حالت میں کہ پاکستان کی حکومت پر انتہا پسندی اور دہشت گردی کے مسئلے میں دوہرے معیار کی پالیسی اختیار کرنے کا الزام ہے، پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف کے بھائی اور اس ملک کے صوبے پنجاب کے وزیر اعلی شہباز شریف نے پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی پر انتہا پسند اور دہشت گرد گروہوں کے خلاف کارروائی میں رکاوٹ پیدا کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
یمن پر سعودی عرب کا ایک اور انتہائی جارحانہ حملہ
Oct ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۱سعودی عرب نے غریب عرب ملک یمن پر انّیسویں مہینے میں حملے جاری رکھتے ہوئے جارحیت سے متعلق سیاہ کارناموں کی اپنی ریکارڈ فائل میں ایک اور وحشیانہ جارحیت کا اضافہ کیا۔
-
تیسرا بلیٹن جمعہ 7 اکتوبر
Oct ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۱نشرہونے کی تاریخ 07 / 10 / 2016
-
دوسرا بلیٹن جمعہ 7 اکتوبر
Oct ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۹نشرہونے کی تاریخ 07/ 10 / 2016
-
بڑی طاقتوں کی محاذ آرائی کے بارے میں جرمنی کا انتباہ
Oct ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۷جرمنی کے وزیر خارجہ فرینک والٹر اشٹائن مائر نے مغرب و مشرق کے درمیان کشیدگی کو سرد جنگ سے زیادہ خطرناک قراردیا ہے-
-
یمن کے لئے مجوزہ جنگ بندی معاہدہ اور توقعات
Oct ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۵یمن کے عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی تجویز کردہ جنگ بندی میں فضائی، زمینی اور بحری حملوں پر پابندی لگائی جانی چاہیے
-
پہلا بلیٹن جمعہ 7 اکتوبر
Oct ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۳نشرہونے کی تاریخ 07/ 10/ 2016
-
ایران کے خلاف روزمرہ کے الزامات کی تکرار
Oct ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف انسانی حقوق کے الزامات ان دنوں بڑی شدت سے لگائے جا رہے ہیں
-
شام میں روسی فوجی اڈوں میں توسیع
Oct ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۳روس کی پارلیمنٹ ڈوما نے اتفاق آرا سے ایک قرارداد منظور کی ہے جس کی رو سے شام کے فضائی فوجی اڈے حمیمیم میں روس کے فوجی دائمی طور پر تعینات رہیں گے۔