-
ہندوستان سے طالبان کی درخواست
Sep ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۰ایسے عالم میں جب افغان حکومت اسٹریٹیجک پالیسی کے عنوان سے ہندوستان کے ساتھ ہمہ گیر تعلقات کو فروغ دے رہی ہے طالبان نے حکومت ہندوستان سے اپیل کی ہے کہ وہ افغان حکومت کو ہتھیار اور ہیلی کاپٹر نہ دے-
-
شام کے سلسلے میں ترکی کی خود غرضی پر مبنی پالیسی
Sep ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۹شام کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے مقابلے میں رضاکار عوامی فورس اور شامی فوج کی غیر معمولی کامیابیاں اور دہشت گردوں کے پہلے سے زیادہ دباؤ میں آنے کا سلسلہ جاری ہے اور اس صورت حال نے نہ صرف دہشت گردوں کو تشویش میں مبتلا کیا ہے بلکہ ان کے حامیوں کو بھی دہشت گردوں کو پوری طرح سے شکست سے بچانے کی تگ و دو میں لگا دیا ہے-
-
دوسرا بلیٹن پیر 5 ستمبر
Sep ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۸نشرہونے کی تاریخ 05/ 09/ 2016 ایرانی وقت کے مطابق 19:00 بجے
-
پہلا بلیٹن پیر 5 ستمبر
Sep ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۰نشرہونے کی تاریخ 05/ 09/ 2016 وقت : ایرانی وقت کے مطابق 16:30 بجے
-
حج کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام، آل سعود کے جرائم کی یاددہانی
Sep ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی' سید علی خامنہ ای نے پیر کے روز حج کی مناسبت سے اپنے پیغام میں فرمایا کہ مسلمانوں کے لئے ایام حج، لوگوں کی نظر میں عظمت وشکوہ اور افتخار کے ایام اور خالق کی بارگاہ میں دل کو منور کرنے اور خشوع و مناجات کے ایام ہیں۔ حج ایک ملکوتی، دنیاوی، خدائی اور عوامی فریضہ ہے۔
-
ہندوستانی وزیر داخلہ کی دعوت مسترد
Sep ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۲کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماؤں نے ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے بحران کے خاتمے کے لئے سیاسی مذاکرات میں شرکت کے لئے ریاستی وزیر اعلی محبوبہ مفتی کی دعوت مسترد کر دی ہے-
-
ایران کے سیاسی و اقتصادی اشتراک عمل میں فروغ
Sep ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۴ایران گذشتہ دنوں عمان اور الجزائر کے حکام اور وفود کا میزبان رہا ہے - جبکہ تہران میں جرمنی کی ریاست بایرن کے وزیر اقتصاد ایلزہ آیگنر کے ساتھ مذاکرات شروع ہونے والے ہیں - جرمنی کی ریاست بایرن کے وزیر اقتصاد کے ساتھ پچاس افراد پر مشتمل وفد ایران کے دورے پر ہے-
-
ایران کی نیشنل فٹبال ٹیم کی چین میں پریکٹس
Sep ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۷چین سے مقابلے کے لیے ایران کی نیشنل فٹبال ٹیم نے شینیانگ شہر میں اپنی پریکٹس کا آغاز کیا ہے۔
-
تیسرا بلیٹن اتوار 4 ستمبر
Sep ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۱نشرہونے کی تاریخ 04 / 09 / 2016 وقت: ایرانی وقت کے مطابق 21:30 بجے
-
دوسرا بلیٹن اتوار 4 ستمبر
Sep ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۱نشرہونے کی تاریخ 04 / 09 / 2016 ایرانی وقت کے مطابق 19:00 بجے