-
مغربی ایشیا میں امریکہ کے کشیدگی پھیلانے والے اقدامات پر ماسکو کا انتباہ
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بر سر اقتدار آنے کے بعد سے، مغربی ایشیا میں اپنی موجودگی، اور ایران کے خلاف اتحاد قائم کرنے نیز ایران کو علاقے میں خطرہ ظاہرکرنے کی کوششیں تیز کردی ہیں-
-
رہبر انقلاب اسلامی :میں ذاتی طور پر ٹرمپ کو پیغامات کے تبادلے کے لئے لائق ہی نہیں سمجھتا
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۳تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی کے ساتھ جاپانی وزیر اعظم کی ہونے والی ملاقات میں جاپانی وزیر اعظم نے کہا کہ میں امریکی صدر کا پیغام آپ کی خدمت میں پہنچانا چاہتا ہوں-
-
ایران کے خلاف ٹرمپ کی نئی ڈینگیں
Jun ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۱امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ہمیشہ ہی متنازعہ موقف اختیار کیا ہے اور ایران سے واشنگٹن کے مطالبات منوانے کے لئے تہران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے پر تاکید کی ہے۔
-
تہران میں جاپانی وزیر اعظم کے مذاکرات
Jun ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۵جاپان کے وزیر اعظم آبے شنزو نے جو بدھ کو ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تہران پہنچے تھے ، رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای اور صدرمملکت ڈاکٹر حسن روحانی سے ملاقات و گفتگو کی۔
-
سعودی عرب کا کردار تخریبی ہے : قطر کا اعلان
Jun ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۰قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے اپنے دورہ برطانیہ کے موقع پر کہا ہے کہ سعودی عرب ، پورے مشرق وسطی اور افریقہ میں ایک تخریبی طاقت ہے -
-
جاپانی وزیر اعظم کا دورہ ایران
Jun ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۷اس وقت ایران کی سفارتی سرگرمیاں عروج پر ہیں اور تمام نگاہیں جاپان کے وزیر اعظم کے دورہ ایران پر لگی ہوئی ہیں
-
جرمنی کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران، ایٹمی معاہدے پر تبادلۂ خیال
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۸جرمنی کے وزیر خارجہ ہایکو ماس پیر کے روز، ایران کے اعلی حکام کے ساتھ جوہری معاہدے پر تبادلہ خیال کیلئے ایران کے ایک روزہ دورے پر تہران پہنچے ہیں.
-
یمن کی جنگ میں قومی نجات حکومت کی جنگی اسٹریٹیجی
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۵یمن کی قومی نجات حکومت کے وزیر دفاع محمد ناصر العاطفی ہفتے کے روز پہلی مرتبہ، اس ملک کے خلاف پچاس مہینوں سے جاری سعودی اتحاد کی مسلط کردہ جنگ کے بعد، سعودی عرب میں داخل ہوگئے-
-
سوڈان کا بحران اور مستقبل
Jun ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۱سوڈان کے بحران میں شدت اور تشدد میں اضافے کے بعد افریقی یونین نے سوڈان کی رکنیت منسوخ کردی ہے۔
-
ایران اور قطر کی مشترکہ پالیسی، علاقائی سلامتی کی تقویت
Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۵صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ”ایران علاقہ میں امن و سلامتی کا خواہاں ہے اور وہ کسی بھی ملک سے تصادم کا ارادہ نہیں رکھتا لیکن اگر کسی نے ایران کے خلاف حماقت کی تو ایران کی طرف سے منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔“