-
ہندوستان کا پاکستان کے ساتھ دو طرفہ مذاکرات سے انکار
Aug ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۹ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے دو طرفہ مذاکرات شروع کرنے کے لیے پاکستان کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے باشندوں کی حمایت ختم کرنے کی صورت میں ہی اس کے ساتھ مذاکرات ہو سکتے ہیں۔
-
چین کے وزیر خارجہ کا دورہ ہندوستان
Aug ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۸چینی وزیر خارجہ کے دورہ ہندوستان اور اس ملک کے حکام کے ساتھ نئی دہلی میں ان کی ہونے والی ملاقات سے اس امر کی غمازی ہوتی ہے کہ دونوں ملک دو طرفہ تعاون میں توسیع کے لئے پرعزم ہیں- ان ملاقاتوں میں بیجنگ اور نئی دہلی کے درمیان دو طرفہ تعاون میں فروغ کی راہوں کا جائزہ لیا گیا-
-
سیاستداں اور ذرائع ابلاغ، داعش کے حامیوں کے مرکز
Aug ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۴عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ داعش دہشت گرد گروہ اس ملک میں کمزور ہوچکا ہے اور اس گروہ کے مختلف سطح پر بدستور حامی پائے جاتے ہیں-
-
انسانی حقوق کی خلاف ورزی ، امریکی نصیحتوں کی آڑ میں
Aug ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۱امریکی حکومت کو دیگر ملکوں کو پند ونصیحت کرنے کے بجائے مسلمانوں کے حقوق کی کھلی خلاف ورزی پر توجہ دینی چاہئے-
-
تیسرا بلیٹن ہفتہ13آگست
Aug ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۴نشرہونے کی تاریخ 13/ 08 / 2016 وقت: ایرانی وقت کے مطابق 21:30 بجے
-
دوسرا بلیٹن ہفتہ 13 آگست
Aug ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۱نشرہونے کی تاریخ 13/ 08 / 2016 ایرانی وقت کے مطابق 19:00 بجے
-
پہلا بلیٹن ہفتہ 13 آگست
Aug ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۹نشرہونے کی تاریخ 13/ 08 / 2016 وقت : ایرانی وقت کے مطابق 16:30 بجے
-
آل خلیفہ حکومت کے خلاف بحرینی عوام سراپا احتجاج
Aug ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۶بحرین کے شہروں الدراز، سترہ، کرانہ اور دیگر علاقوں میں عوام نے آل حکومت کی جانب سے ممتاز شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کیے جانے اور شیعوں کو نشانہ بنانے کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے ہیں۔
-
تیسرا بلیٹن جمعہ 12 آگست
Aug ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۱نشرہونے کی تاریخ 12 / 08 / 2016 وقت: ایرانی وقت کے مطابق 21:30 بجے
-
دوسرا بلیٹن جمعہ 12 آگست
Aug ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۵نشرہونے کی تاریخ 12 / 08 / 2016 ایرانی وقت کے مطابق 19:00 بجے