-
امریکہ کے صدارتی انتخابات اور ایران کا ایٹمی مسئلہ
Aug ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۹امریکی حکام نے، جو اس وقت صدارتی انتخابات کی تگ و دو میں لگے ہوئے ہیں، ایٹمی معاہدے کا مسئلہ اٹھا کر سیاسی و تشہیراتی حلقوں میں ہنگامہ کھڑا کر دیا ہے۔
-
سعودی عرب سانحہ منا پرجوابدہ ہے
Aug ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہےکہ ایرانی وزارت خارجہ سانحہ منا کا جائزہ لے رہی ہے اور یہ امر اس کے ایجنڈے پر ہے۔
-
پاکستان میں شیعہ کشی جاری
Aug ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۵پاکستان میں شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ بدستور جاری ہے جس کے نتائج پر شیعہ کانفرنس بلوچستان نے تشویش کا اظہار کیا ہے
-
تیسرا بلیٹن بدھ 3 آگست
Aug ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۵نشرہونے کی تاریخ 03 / 08 / 2016 وقت: ایرانی وقت کے مطابق 21:30 بجے
-
دوسرا بلیٹن بدھ 3 آگست
Aug ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۵نشرہونے کی تاریخ 03 / 08 / 2016 ایرانی وقت کے مطابق 19:00 بجے
-
پہلا بلیٹن بدھ 3 آگست
Aug ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۵نشرہونے کی تاریخ 03 / 08 / 2016 وقت : ایرانی وقت کے مطابق 16:30 بجے
-
پاکستان میں سارک وزرائے داخلہ کا اجلاس
Aug ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۹پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں سارک وزرائے داخلہ کا تشکیل پانے والا دو روزہ اجلاس، علاقے کے ملکوں کے لئے بہترین موقع ہے تاکہ وہ ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کی بنیاد پر دہشت گردی کا بھرپور طریقے سے مقابلہ کریں۔
-
پاکستان میں سارک وزرائے داخلہ کانفرنس
Aug ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۳پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں دو روزہ سارک وزرائے داخلہ کانفرنس منعقد ہو رہی ہے جو علاقے کے ملکوں کے لیے ایک دوسرے کے تعاون سے دہشت گردی کا سنجیدہ اور ٹھوس مقابلہ کرنے کا ایک مناسب موقع ہے۔ اسی بنا پر اسلام آباد میں ہونے والی کانفرنس میں دہشت گردی کے خلاف جنگ، اسلحے کی اسمگلنگ، منشیات کی لعنت اور بچوں و خواتین کی بردہ فروشی کے خلاف اقدامات اور سارک ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا میں چھوٹ کے امور پر تبادلہ خیال ہو گا۔
-
اقوام متحدہ کی آڑ میں ایران کے خلاف سعودی عرب کے الزامات
Aug ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۸اقوام متحدہ کہ جسے مظلوم اقوام کے حقوق کی حمایت کرنی چاہیے، اس سے ایسے عناصر بدستور غلط فائدہ اٹھا رہے ہیں کہ جو پیسے اور سیاسی لابیوں سے اپنے جرائم پر پردہ ڈالنا چاہتے ہیں۔
-
اس علاقے میں تیراکی ممنوع
Aug ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۸فوٹو گیلری