-
تیسرا بلیٹن منگل 2 آگست
Aug ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۰:۳۷نشرہونے کی تاریخ 02 / 08 / 2016 وقت: ایرانی وقت کے مطابق 21:30 بجے
-
دوسرا بلیٹن منگل 2 آگست
Aug ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۷نشرہونے کی تاریخ 02 / 08 / 2016 ایرانی وقت کے مطابق 19:00 بجے
-
پہلا بلیٹن منگل 2 آگست
Aug ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۷نشرہونے کی تاریخ 02 / 08 / 2016 وقت : ایرانی وقت کے مطابق 16:30 بجے
-
اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ سے مستقل طور پر نکلنے کے لیے سعودی عرب ہاتھ پاؤں مار رہا ہے
Aug ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۲سعودی عرب نے کہ جس کا نام جنگ کے زمانے میں بچوں کے حقوق پامال کرنے والوں کے بارے میں اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ سے عارضی طور پر خارج ہوا ہے، یمنی بچوں کے قتل عام کا جائزہ لینے کے لیے ٹھوس ثبوت اس بین الاقوامی ادارے کو پیش نہیں کیے ہیں۔
-
ہندوستان کی بعض سیاسی جماعتوں کا مسئلہ کشمیر کے حل پر زور
Aug ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۳ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں عوامی احتجاج اور بحران جاری رہنے کے بعد ہندوستان کی کئی سیاسی جماعتوں نے مسئلہ کشمیر کو پرامن طور پر حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایرانی عوام سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Aug ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۹رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پیر کے روز ایران کے مختلف صوبوں سے متعلق ہزاروں کی تعداد میں عوام سے اپنے خطاب میں ایٹمی معاہدے کو امریکہ کی وعدہ خلافی اور اس ملک کے ساتھ مذاکرات کے بے نتیجہ ہونے کے تجربے سے تعبیر فرمایا کہ جس نے ایک بار پھر اس بات کو ثابت کر دیا کہ امریکہ پر ہرگز اعتماد نہیں کیا جاسکتا۔
-
ایران کے صوبے سمنان میں دفاع مقدس کے دو شہدا کی تشیع جنازہ
Aug ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۸نیوز فوٹو گیلری
-
ایسنا کوہ پیما ٹیم کی جانب سے سبلان چوٹی کو سر کرنے کی تصاویر
Aug ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۹کھیل کوڈ فوٹو گیلری
-
سی آئی اے کے سربراہ کے بیان پر ایران کا ردعمل
Aug ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے امریکہ کی جاسوسی تنظیم سی آئی اے کے سربراہ جان برنان کے ایران کے بارے میں حالیہ بیان کو بےجا اور مشکوک قرار دیا ہے۔
-
تیسرا بلیٹن پیر 1 آگست
Aug ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۴نشرہونے کی تاریخ 01 / 08 / 2016 وقت: ایرانی وقت کے مطابق 21:30 بجے