پاکستان
-
عمران خان کے گرد گھیرا تنگ، فوجی عدالتوں سے عمران خان کے بھانجے سمیت 60 افراد کو سزائیں
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۰سانحہ 9 مئی میں عمران خان کے بھانجے سمیت مزید 60 افراد کو سزائیں سنا دی گئیں۔
-
پارا چنار محاصرے کے خلاف پاکستان بھر میں احتجاجی دھرنے شروع
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۱پارا چنار میں پُرتشدد واقعات کے خلاف پاکستان کے کئی شہروں میں احتجاجی مظاہروں اور دھرنوں کا سلسلہ جاری رہے۔
-
افغانستان کے اندر تحریک طالبان پاکستان کے کئی اڈوں کو تباہ کرنے کا دعوی
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۸پاکستان نے افغانستان کے اندر تحریک طالبان پاکستان کے کئی اڈوں کو تباہ کرنے اور بعض عناصر کو قتل کرنے کا دعوی کیا ہے جس پر طالبان نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے
-
سول نافرمانی کی تحریک جاری رکھنے کی ہدایت
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۷بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اپنی جماعت کی لیڈر شپ کو سول نافرنی کی تحریک جاری رکھنے کی ہدایات دے دی ہیں۔
-
پاراچنار میں جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 100 سے متجاوز
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۳پاکستان کے علاقے پاراچنار میں علاج کی سہولیات نہ ملنے سے جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 100 سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
پاکستان: سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 13 خوارج ہلاک
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۵پاکستانی سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے 13 خوارجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
بانی پاکستان محمد علی جناح کو خراج عقیدت
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۶بانی پاکستان محمد علی جناح کے یوم ولادت کے موقع پر پاکستانی حکام اور عوام نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
-
پاکستان: نو مئی کیس میں 2 ملزمان کے اشتہارات جاری
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۴راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کے 2 ملزمان کے اشتہارات جاری کر دیئے ہیں۔
-
امریکی پابندیوں پر پاکستانی وزارت خارجہ کا ردعمل
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۳پاکستانی وزارت خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں سے پاکستان کے دفاع اور دفاعی فیصلوں پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
-
شدید سردی کے باوجود پارا چنار کے عوام کا دھرنا جاری
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۰ضلع کرم میں راستوں کی بندش سے معمولات زندگی بری طرح متاثرہے جس کی وجہ سے احتجاجی مظاہرین کا دھرنا جاری ہے۔