پاکستان
-
غزہ میں جنگ بندی خطے اور دنیا کے لئے بہت ضروری: پاکستانی وزیراعظم
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۹شہباز شریف نے کہا ہے کہ کہ ڈی ایٹ سربراہی اجلاس کا موضوع 21 ویں صدی میں ہماری اجتماعی خوشحالی کا واضح خاکہ ہے۔
-
غزہ، لبنان اور شام کے خلاف جارحیت کے خاتمے کا مطالبہ
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۷پاکستان نے غزہ، لبنان اور شام کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت غیر مشروط اور فوری طور پر بند کئےجانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کی قاہرہ میں ملاقات
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۸ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے قاہرہ میں ڈی-8 سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات کی ہے۔
-
پی ٹی آئی نے مطالبات تسلیم نہ ہونے تک قومی اسمبلی کے اجلاس کا بائیکاٹ کردیا
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۸اپوزیشن جماعتوں کا سیاسی مطالبات تسلیم نہ ہونے پر قومی اسمبلی کے اجلاس سے واک آؤٹ
-
پی ٹی آئی کا سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کرنے کا اعلان
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۶پاکستانی میڈیا کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کرنے کی ہدایت کی ہے۔
-
مولانا فضل الرحمٰن نے حکومت کو دی دھمکی، فیصلہ ایوان میں نہیں میدان میں ہو گا
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۲جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے مدارس بل میں ہر قسم کی ترمیم کو مسترد کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر معاملہ آگے پیچھے گیا تو فیصلہ ایوان نہیں میدان میں ہوگا۔
-
یونان، کشتی حادثے میں مرنے والے پاکستانیوں کی تعداد بڑھی، چار کی ہوئی پہچان
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۳یونان میں کشتی کے حادثے میں مرنے والے چار پاکستانیوں کی شناخت ہو گئی ہے جبکہ درجنوں لاپتہ ہیں جن کے بچنے کی امید دم توڑ گئی ہے۔
-
پاکستان: پولیو کی ٹیم پر حملے کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک، راکٹ لانچراور ہینڈ گرینیڈ برآمد
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۷پولیو کی ٹیم پر حملے کی کوشش کے دوران دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
پی ٹی آئی کا بڑا دعوی
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۶حکومت اور تحریک انصاف کے مابین مذاکرات کے حوالے سے متضاد بیانات سامنے آ رہے ہیں۔
-
پاکستان؛ شرح سود میں کمی، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۷اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں دو فیصد کمی کردی۔