پاکستان
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان اہم ٹیلی فونی گفتگو، علاقائی تغیرات پر تبادلۂ خیال
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۰:۲۵ارنا کی رپورٹ کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور پاکستان کے وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کے درمیان اہم ٹیلی فونی گفتگو ہوئی ہے جس میں علاقائی تغیرات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
-
پاکستان: بلوچستان میں سیکورٹی فورسز اور علیٰحدگی پسندوں کے درمیان فائرنگ، 12 حملہ آور ہلاک
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۰۷:۱۳پاکستان کے صوبۂ بلوچستان میں سیکورٹی فورسز اور علیٰحدگی پسند عناصر کے درمیان شدید فائرنگ میں 12 حملہ آور ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان: اسکردو میں رہبرِ انقلاب اور ایران کی حمایت میں عظیم الشان جلسہ، سرد موسم بھی عوامی جذبے کو نہ روک سکا!+ ویڈیو
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۹:۱۹پاکستان کے شمالی خطے اسکردو میں رہبرِ انقلاب اسلامی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے عوام کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کے لئے ایک شاندار اور عظیم الشان جلسہ منعقد ہوا، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ شدید سردی اور برف باری کے باوجود عوام کا جوش و خروش دیدنی تھا، اور پورا شہر ایران کے حق میں نعروں اور یکجہتی کے پیغامات سے گونج اٹھا۔
-
پاکستانی وزیراعظم کا ٹی ٹی پی اور ٹی ٹی اے پر بڑا الزام
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۰پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی اور ٹی ٹی اے کا گٹھ جوڑ ہے، ان کو ہمارے دشمن کے ذریعے وسائل پہنچ رہے ہیں، ہمارے پاس ٹھوس ثبوت ہیں۔
-
پاکستان: محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مقرر
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۷پاکستان میں اپوزیشن رہنما محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مقرر کردیا گیا ہے۔
-
پاکستان کی ایران کے حالات پر گہری نظر
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۴پاکستان نے کہا ہے کہ اسلام آباد، ایران کی حالات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔ ایران، پاکستان کا برادر ہمسایہ ملک اور عالمی برادری کا ایک اہم رکن ہے۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم اور قطر کے امیر کے درمیان ٹیلی فونی رابطہ، علاقے کی سلامتی سے متعلق حالات پر تبادلۂ خیال
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۱پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو ہوئي ہے جس میں علاقے کی سلامتی سے متعلق حالات کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا گیا۔
-
مسلکِ من حُسینی، رہبرِ من خُمینی: پاکستان کے ممتاز سیاست داں اسد عمر
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۰۹:۱۸پاکستان کے ممتاز سیاست داں اور سابق وزیرِ خزانہ نے ایران کے خلاف امریکہ اور صیہونی حکومت کی دھمکیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں بھی ایران کے انقلابی عوام کے ساتھ ہم آواز ہوکر "مسلکِ من حُسینی، رہبرِ من خُمینی" کا نعرہ لگاتا ہوں۔
-
برادر ہمسایہ ملک کے خلاف سامراجی طاقتیں سرگرم ، ہمسایہ ممالک کا اجلاس بلایا جائے ، محمود خان اچکزئی
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۹تحریک تحفظ آئین پاکستان نے خطے کی بگڑتی ہوئی صورتحال خصوصاً مشرق وسطی میں بحرانی کیفیت پر پارلیمنٹ کےمشترکہ اجلاس کے ساتھ ساتھ ہمسایہ ممالک کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے ۔
-
پاکستان: ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۶پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے شہر ڈی آئی خان میں ہونے والی کارروائی کے دوران تین دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔