پاکستان
-
پاکستان میں احتجاج سے نمٹنے کے لیے حکومت کے سخت اقدامات
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۶پاکستان میں پی ٹی آئی کے احتجاج سے نمٹنے کے لیے اسلام آباد جانے والے تمام راستے بند اور پنجاب کے چار شہروں میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کر دی گئی ہے۔
-
ایران تیرا شکریہ، مسلمانوں کا سرفخر سے بلند کردیا: پاکستان کے سابق صدر
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۶پاکستان کے سابق صدر عارف علوی نے ایران کے موقف کی قدردانی کی ہے۔
-
پاکستان کے وکلا ممکنہ آئینی ترامیم کے خلاف میدان میں آگئے
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۰اسلام آباد کی 3 نمائندہ بار ایسوسی ایشنز، اسلام آباد ہائیکورٹ بار، اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار اور اسلام آباد بار کونسل نے وفاقی حکومت کے مجوزہ آئینی پیکیج کو مسترد کرتے ہوئے مزاحمت کا اعلان کردیا۔
-
خطے میں کشیدگی کی اصلی وجہ اسرائیلی حکومت کے غیر ذمہ دارانہ اقدامات ہیں، ممتاز زہرا بلوچ
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۴پاکستان نے صیہونی حکومت کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کے میزائل آپریشن کے بعد مشرق وسطی میں کشیدگی میں کمی اور تنازعات کے حل پر زور دیا ہے۔
-
بلوچستان: فائرنگ اور آپریشن میں 6 دہشتگرد اور 2 قیدی ہلاک
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۳بلوچستان کے علاقے ہرنائی اور ڈیرہ مراد جمالی میں فائرنگ سے 6 دہشتگرد اور 2 قیدی ہلاک ہو گئے۔
-
کراچی میں امریکی ایمبیسی کی جانب جانے والے مظاہرین کی گرفتاری کا حکم
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۶مقدمے میں کارسرکار میں مداخلت، ہنگامہ آرائی، دہشتگردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔
-
پاکستان کیلئے ایرانی گیس پائپ لائن منصوبہ بہت اہم ہے: لیاقت بلوچ
Sep ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۶پاکستان کو ایرانی گیس پائپ لائن پرامریکی دباؤ کا سامنا ہے۔
-
الیکشن ٹربیونلز کے خلاف اپیل؛ سپریم کورٹ آف پاکستان کا فیصلہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۸پاکستان کی سپریم کورٹ نے پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز کے خلاف دائر اپیل پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا ہے۔
-
پاکستان کی اہل غزہ کے لیے دسویں امدادی کھیپ
Sep ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۷پاکستان نے اہل غزہ کے لیے امداد کی دسویں کھیپ روانہ کر دی ہے۔
-
پاکستان: عالم اسلام کے عظیم اور نڈر مجاہد سید حسن نصراللہ کی شہادت کے خلاف ریلی پر پولیس کی شدید شیلنگ
Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۶پاکستان کے مختلف شہروں میں آج مظلومین فلسطین ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کی قیادت امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، مجلس وحدت مسلمین اور تحریک بیداری امت مصطفی کے قائدین نے کی۔