پاکستان
-
پاک-افغان سرحد پر شدید فائرنگ، کئی کی موت، مذاکرات معطل
Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۸افغانستان اور پاکستان کی سرحد پر ہونے والی جھڑپ میں پانچ افغان شہری ہلاک اور چھ زخمی ہوئے ہیں۔
-
کیا ہندوستان اور پاکستان میں پھر ہو سکتی ہے جنگ؟ پاکستانی وزارت خارجہ نے کی جنگی تیاری کی بات!
Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۵پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے دعوی کیا ہے کہ ہندوستان کی جنگی تیاریوں کے مقابلے میں ہماری عسکری تیاریاں جدید ہیں۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف آذربائیجان کے دورے پر روانہ ہوگئے
Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۰پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان روانہ ہوگئے ہیں۔ ان کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی آذربائیجان گیا ہے، جس میں وفاقی وزرا اسحاق ڈار اور عطا تارڑ بھی شامل ہیں۔
-
پاکستان: ستائیسویں آئينی ترمیم کے سلسلے میں طلب کیا گیا کابینہ کا اجلاس ملتوی
Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۶آئین میں مجوزہ 27 ویں ترمیم پر مشاورت کے لیے وفاقی کابینہ کا طلب کیا گیا اجلاس ملتوی کردیا گیا ہے۔ اجلاس کے انعقاد کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔
-
پاکستان نے ہندوستانی حکومت کے الزامات مسترد کر دئے
Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۸پاکستانی وزارت خارجہ نے سکھ برادری کے افراد کو پاکستان داخلے سے روکنے کے الزامات مسترد کر دیا ہے۔
-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کے اگلے دور کے مذاکرات آج
Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۹پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور آج ترکیہ کے شہر استنبول میں ہو رہا ہے۔
-
پاکستان: قومی ایئر لائن کے انجینیروں کی ہڑتال آج دوسرے دن بھی جاری
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۶اطلاعات کے مطابق پاکستان میں قومی ایئر لائن کے انجینیروں کی کل شروع ہونے والی ہڑتال آج دوسرے دن بھی جاری ہے۔
-
پی آئی اے انجینیئروں کی ہڑتال، بین الاقوامی پروازیں معطل
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۸پاکستان میں اییئر کرافٹ انجینیروں نے ہڑتال کردی جس کی وجہ سے پی آئی اے کی پروازیں معطل ہوگئیں
-
پاکستان کے صوبۂ بلوچستان میں چار دہشت گرد ہلاک
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۰پاکستان کے صوبۂ بلوچستان میں ایک سیکورٹی آپریشن میں چار دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
پاکستان: سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۱پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کے کیس میں آج سماعت ہوئی جس میں وزیر اطلاعات عطا تارڑ بطور گواہ پیش ہوئے۔