-
امریکہ پاکستان کے امور میں مداخلت نہ کرے، ایرانی گیس پاکستان کی معیشت کی بہتری کے لئے ناگزير: لیاقت بلوچ
Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۲جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر نے ایران پاکستان گیس پائپ لائن کو پاکستان کی معیشت کی بہتری کے لئے ضروری قرار دیتے ہوئے امریکہ کی جانب سے اس پروجیکٹ کی مخالفت کی مذمت کی۔
-
پاکستان اور روس میں قربتیں
Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۸پاکستان کے وزیر اعظم شہبازشریف نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین کو پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت دی ہے۔
-
ججز پر خفیہ ایجنسی کے دباو ڈالنے کا معاملہ، جسٹس(ر) تصدق حسین جیلانی انکوائری کمیشن کے سربراہ
Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۴ہائیکورٹ ججز کے خط کے معاملے کے تناظر میں انکوائری کمیشن بنانے کی منظوری دے دی گئی۔
-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارتی ٹرانزٹ معاہدہ
Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۳پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارتی ٹرانزٹ معاہدے طے پاگئے ہیں ۔
-
آئی ایم ایف کے ساتھ 14 اپریل کو مذاکرات ہوں گے: پاکستانی وزیر خزانہ
Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۶پاکستان کے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ بڑے پروگرام کی طرف جا رہے ہیں۔
-
پی ٹی آئی کے صدر پرویز الہی کو فرد جرم کےلئے طلب
Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۴لاہورکی اینٹی کرپشن عدالت نے غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی و دیگر ملزمان کو فرد جرم کیلئے طلب کر لیا۔
-
پاکستان: فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۵سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دے دی۔
-
گیس پائپ لائن پر امریکی بیان اور پاکستانی وزیر کا ردعمل
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۳پاکستان کے وزیر پٹرولیم نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو ایران کی گیس پائپ لائن کی اشد ضرورت ہے۔
-
پاکستانی وزیراعظم کا غزہ سےمتعلق قرارداد کے نفاذ پر زور
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۹پاکستان کے وزیراعظم نے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ سے متعلق سلامتی کونسل کی قرار داد پر فوری طور پر عمل کیا جائے۔
-
چینی انجینئروں کی بس پر حملے کا ویڈیو وائرل+ ویڈیو
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۴خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ میں چائنیز انجینئروں کی بس پر خودکش حملے کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔