-
پاکستان کے ایران سمیت اسلامی ممالک سے تعلقات مزید مضبوط ہوئے ہیں:اسحاق ڈار
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۴پاکستان کےنائب وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان کا ایران سمیت اسلامی ملکوں کے ساتھ تعلقات میں فروغ آیا ہے ۔
-
پی ٹی آئی کے چیئرمین نے وزیر اعظم شہباز شریف سے مذاکرات کے دعوے کو مسترد کردیا
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۰پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے وزیر اعظم شہباز شریف سے مذاکرات اور ان سے ملاقات کے دعوے کو مسترد کردیا ہے۔
-
محترمہ بےنظیر بھٹو کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، ان کی سیاسی میراث میں جذبۂ حب الوطنی نمایاں ہے: شہباز شریف
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۱پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ملک و قوم کے لیے محترمہ بےنظیر بھٹو کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، ان کی سیاسی میراث میں جذبۂ حب الوطنی نمایاں ہے۔
-
یمن کے معاملے میں پاکستان نے کی سعوی عرب اور یو اے ای کے موقف کی حمایت
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۳پاکستان نے یمن میں امن و استحکام کی کوششوں کی حمایت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان یمن میں حالیہ پیش رفت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔
-
پی آئی اے کی فروخت پر جماعت اسلامی کو اعتراض، حکومت پاکستان پر سخت تنقید
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۵پاکستان میں جماعت اسلامی نے پی آئی اے کی فروخت پر سخت اعتراض کیا ہے۔
-
پی ٹی آئی کے مختلف رہنماؤں کو دس سے تینتس برس تک قید کی سزائيں
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۴پاکستان میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے نومئی کے دو مقدمات میں پی ٹی آئی کے مختلف رہنماؤں کو دس سے تینتس برس تک قید کی سزائيں سنائی ہیں۔
-
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کا پاکستان پہنچنے پر شاندار استقبال
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۶پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان جمعے کی دوپہر ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔
-
پاکستان: بانی پاکستان کا یوم پیدائش آج روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے
Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۸بانی پاکستان محمد علی جناح کا یوم پیدائش آج روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے
-
ایران و پاکستان کے تعلقات میں فروغ پر زور
Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۰پاکستان کے وفاقی وزیر برائے بحری امور اور اس ملک میں ایران کے سفیر نے دوطرفہ تعلقات سے متعلق تازہ ترین پیش رفت کا جائزہ لیتے ہوئے تجارتی تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے بحری نقل و حمل کے شعبے سے بہرہ مند ہونے کی اہمیت پر زور دیا۔
-
پاکستان میں سب کے حقوق برابر ہیں، شہباز شریف
Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۸پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حضرت عیسی علیہ السلام پوری انسانیت کے لئے محبت، بردباری اور خدمت کا پیغام لائے۔ آج دنیا کو ان کے پیغام کی پہلے سے کہیں زیادہ ضرورت ہے۔