-
پاکستان میں گیس کا بحران
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۷پاکستان میں سردیاں بڑھنے کے بعد گیس کے بحران میں بھی شدت آگئی ہے۔
-
گوادر میں حالات کشیدہ
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۱پاکستان کے ساحلی شہر گوادر میں پولیس نے حق دو تحریک کے حامیوں پر تشدد اور بلوا کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
ارشد شریف کا قتل پہلے سے تیار کردہ منصوبہ کے تحت ہوا، تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۱کینیا میں معروف پاکستانی صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیق کرلئے جانے والی ٹیم کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کینیا حکام کی جانب سے دی گئی رپورٹ میں کئی تضادات سامنے آئے ہیں اور انہیں یقین ہے کہ یہ ایک منصوبہ بندی سے کیا جانے والا قتل تھا۔
-
ایران نے بلوچستان دہشتگردانہ حملوں کی مذمت کی
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۲ایران نے پاکستان کے صوبے بلوچستان میں ہوئے دہشتگردانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستان چین کی مدد سے آبدوز بنانے میں مصروف ہوا
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۲پاکستان نے چین کے تعاون سے آبدوز بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
گوادر میں حق دو تحریک کے خلاف پولیس کی کارروائی
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۵پاکستان کے ساحلی شہر گوادر میں حق دو تحریک کے خلاف پولیس کی کارروائی کے بعد لوگوں میں بے چینی پھیل گئی ہے
-
عارف علوی سے منسوب بیان کی تردید
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۸پاکستان کے ایوان صدر نے ، ڈاکٹر عارف علوی سے منسوب اس بیان کی تردید کی ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل باجوہ نے انتخابات اور سینیٹ میں عمران خان کی مدد کی تھی ۔
-
پاکستان اب امریکیوں کیلئے محفوظ نہیں رہا
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۲اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے نے اپنے شہریوں اور ملازمین کے لیے سکیورٹی الرٹ جاری کردیا ہے۔
-
بلوچستان: سرچ آپریشن کے دوران دھماکہ کیپٹن سمیت 5 اہلکار جاں بحق
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۳بلوچستان کے علاقے کاہان میں کلیئرنس آپریشن کے دوران بارودی سرنگ کے دھماکے میں کیپٹن سمیت 5 فوجی اہلکار جاں بحق ہو گئے۔
-
بانی پاکستان محمد علی جناح کا یوم ولادت
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۰آج بانی پاکستان محمد علی جناح کا یوم ولادت منایا جارہا ہے ۔