-
پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۱:۳۲پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) 25 مئی کو ہونے والے لانگ مارچ کے تقریباً چھ ماہ کے بعد جمعہ کو اپنا ایک اور لانگ مارچ شروع کرے گی۔
-
ٹی20 ورلڈ کپ، پاکستان زمبابوے سے بھی ہار گیا
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۷آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے ایک اہم میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو ایک رن سے شکست دے دی ہے۔
-
عمران خان پر پاکستانی فوج کی برہمی
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۵پاکستانی فوج کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے سربراہ نے عمران خان کا نام لئے بغیر فوج کے خلاف بیان دینے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر فوج کا سپہ سالار غدار ہے تو اس سے چھپ کر ملتے کیوں رہے
-
پاکستان کے معروف صحافی ارشد شریف سپرد خاک
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۲نماز جنازہ کے موقع پر سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے تھے۔
-
پاکستان نے کی شاہ چراغ کے حرم میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۳پاکستان نے حضرت شاہ چراغ کے حرم میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ ہے: شہباز شریف
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۷پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے یوم سیاہ کے موقع پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا ہے۔
-
عمران خان کا ایک بار پھر ملک کے موجودہ حکام پر امریکی غلامی کا الزام
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۳پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر ملک کے موجودہ حکام پر امریکی غلامی کا الزام لگایا ہے۔
-
عمران خان کا لانگ مارچ مرضی کا آرمی چیف لانے کے لئے ہے: نواز شریف
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۷مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کا لانگ مارچ انقلاب نہیں، مرضی کا آرمی چیف لانے کے لیے ہے۔
-
سپریم کورٹ آف پاکستان سے الیکشن کمیشن کا مطالبہ
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۰پاکستان الیکشن کمیشن نے ملک کی عدالت عظمی سے عمران خان اور پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کے حق میں ہائی کورٹوں کے احکامات واپس لئے جانے کی درخواست کی ہے۔
-
پاکستان کو ڈیڑھ ارب ڈالر کی امدادی رقم مل گئی
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۸ایشیائی ترقیاتی بینک سے پاکستان کو ڈیڑھ ارب ڈالر کی امدادی رقم مل گئی ہے۔