-
کراچی، چپ تعزیہ کے جلوس کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۹کراچی میں چپ تعزیہ کے جلوس کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
پاکستان، آڈیو لیکس معاملہ، اعلی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۴پاکستان کے وزیراعظم ہاؤس کی آڈیو لیکس کے معاملے پر وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی زیر صدارت اعلیٰ اختیاراتی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے جس میں آئی ایس آئی اور آئی بی کے ڈائریکٹر جنرلز کو بھی شامل کیا گیا ہے۔
-
پاکستان، فوج کا آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۴پاکستانی فوج نے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقوں ٹانک اور حسن خیل میں کارروائی کرتے ہوئے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
-
پاکستان: سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۰سکیورٹی فورسز کی رنوال کے قریب ایک بڑی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
عمران خان کی گرفتاری کے ساتھ ہی تحریک انصاف لانگ مارچ کا آغاز کر دے گی، ہاشم ڈوگر
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۴پاکستان کی تحریک انصاف نے لانگ مارچ عمران خان کی گرفتاری سے مشروط کر دیا۔
-
پاکستان کے لئے اچھی خبر، ٹاپ 10 میں شامل
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۳پاکستان ایف اے ٹی ایف کے معیارات پر عمل درآمد کرنے والے ٹاپ 10 ممالک میں شامل ہوگیا جس کے بعد اب پاکستان کا گرے لسٹ سے نکلنے کا مضبوط امکان پیدا ہوگیا۔
-
پاکستان میں ریل کے کرایوں میں اضافہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۲پاکستان میں ٹرینوں کے کرائے میں زبردست اضافہ کردیا گیا ہے
-
پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۱پاکستان کے صوبہ سندھ میں درجنوں دیہی بستیاں اب بھی سیلابی پانی میں ڈوبی ہوئی ہیں ۔
-
عمران خان کے تازہ خطاب پر تنازعہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۲پشاور کے ایڈورڈ کالج میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے خطاب سے ایک نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے۔
-
عمران خان اور مریم نواز کو نگاہیں عدالتوں پر
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۹عمران خان اور مریم نواز کو آج عدالتوں سے ریلیف ملے گی یا نہیں اس کا فیصلہ اب سے چند گھنٹوں بعد ہونے والا ہے۔